Daily Archives: October 16, 2016

بین الاقوامی
0

ایران بین الاقوامی سطح کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری اور ان کی تلفی چاہتا ہے

ہم سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں ہفتے کے روز شامی بحران کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت کے خواہاں ہیں، مارک ٹونر لوزان کانفرنس کی اہم ترجیح شام میں جنگ بندی کے نفاذ ہے جس کے بعد شامی محصورین کے لئے امدادی سازمان کی ترسیل کا عمل شروع کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

فوج نے جمہوریت کو مضبوط کیا فوجی بغاوت کا کوئی امکان نہیں، ایاز صادق

اسلام آباد کو بند کرنے کے منصوبے کے حوالے سے اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان کو یہ سوچنا چاہیئے کہ ان کے اس اقدام سے کس کو نقصان ہوگا، بلدیاتی حکومت کو اختیارات کی منتقلی کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں کو آئندہ ماہ تک اختیارات منتقل کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

یمن میں جنازے کے اجتماع پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری تسلیم کرلی گئی

دارالحکومت صنعا میں جنازہ گاہ پر حملہ غلط معلومات کی بنیاد پر کیا گیا تھا آٹھ اکتوبر کو ہونے والے اس حملے کے نتیجے میں 140 افراد یمنی شہید ہوئے تھے جن میں زیادہ تعداد عام شہریوں کی تھی تحقیقات میں سعودی عرب پر لڑآئی کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے اور غلط معلومات فراہم کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

شیخو پورہ : پولیس مقابلہ کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گرد ہلاک 3 فرار

انسانی حقوق کے مبصرین کا کہنا ہے کہ ماورائے عدالت دہشت گردوں کو ہلاک کرنے سے شبہات پیدا ہوتے ہیں کہا جاتا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے کالعدم تنظیموں سے بہت گہرے تعلقات رہے ہیں اور اگر دہشت گردوں سے مشترکہ تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا گیا تو اِن تعلقات کے بارے میں بہت سی کہانیاں منظر عام پر آسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی تین مسلح افراد ہلاک

کوئٹہ کے تین مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق کے الزام میں 11 افراد کو گرفتار مہمند ایجنسی کے علاقے غلنئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے 5 اہلکارزخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔