Daily Archives: October 15, 2016

ملکی
0

مائنس ون ہوسکتا ہے اور نہ ہی ممکن ہے ایم کیوایم ایک تھی ایک رہیگی

ایم کیوایم صرف وہی ہے جس کے قائد الطاف حسین ہیں پاک سرزمین پارٹی میں کارکنوں کی شمولیت کیلئے ڈرایا دھمکایا گیا کراچی آپریشن میں ایم کیوایم کے خلاف مظالم روا رکھے گئے فاروق ستار اور ان کے ساتھ موجود سینئیر ساتھیوں نے پارٹی کے آئین میں ترمیم کرکے غیر قانونی طور پر الطاف حسین سے اختیارات چھین لئے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

عراق میں داعش کےخاتمے کا مرحلہ سعودی عرب بچانے کیلئےسرگرم ہوگیا

عراقی وزارت خارجہ نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے خلاف سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کا بیان عراق سے سعودی حکومت کی دشمنی کی علامت ہے، عراقی وزارت خارجہ کے بیان میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کے بیان بیہودہ قرار دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

تحریک انصاف کا دھرنا اور عدالت میں پانامہ کیس نوازشریف کیلئے بڑا خطرہ

پی ٹی آئی وزیراعظم، ان کے داماد ریٹائرڈ کیپٹن محمد صفدر اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے مبینہ طور پر پاناما اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں ان کی نااہلی چاہتی ہے، پی ٹی آئی نے عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر لوٹ کر ملک سے باہر بھیجی گئی رقم کی واپسی کے احکامات جاری کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سی پیک اور گوادر کے متعلق تمام معاہدے منظر عام پر لائےجائیں، مینگل

ترقیاتی منصوبوں کے نام پر بلوچستان کے وسائل پر قبضہ کرلیا گیا اور بلوچ عوام کو غلام بنادیا گیا بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل بلوچستان کے جائز حقوق کے حصول کیلئے کوششیں جاری رکھے گی اور صوبے کے ساحلوں اور قدرتی وسائل کا بھی تحفظ کریں گے حکمران مقامی ماہی گیروں سے سمندر چیھننا چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

اعلیٰ عدلیہ پانامہ کیس ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے، جماعت اسلامی

پاکستان کی مذہبی تنظیم جماعت اسلامی کی جانب سے پارٹی کے امیر سراج الحق نے سپریم کورٹ کو دی جانے والی درخواست میں زور دیا ہے کہ پانامہ اسکینڈل میں ملوث ملزمان سے عوام کے پیسہ واپس پاکستان لیا جائے کیوں کہ یہ پیسہ غیر قانونی طریقے سے پاکستان سے آف شور کمپنیوں میں منتقل ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔