Daily Archives: October 14, 2016

بین الاقوامی
0

حلب پر قبضہ ضروری ہے تاکہ دہشت گردوں کو ترکی میں دھکیلا جاسکے گا

روسی روزنامے کو انٹرویو سیتے ہوئے صدر بشارالاسد نے کہا کہ سعودی عرب نے اُن سے کہا تھا کہ وہ اگر ایران کیساتھ اپنے تمام رابطے منقطع کر لیں تو وہ اُن کی مدد کیلئے تیار ہیں کہ سعودی عرب کے نائب ولی عہد نے روس کے ساتھ تعلقات میں خوشگوار بہتری کیلئے ایران کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کی شرط رکھی تھی ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن جنازے پر حملہ امریکہ اور برطانیہ سعودی جرائم میں برابر کے شریک ہیں

سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دنوں صنعا کے علاقے میں ایک جنازے پر چار بار بهاری بمباری کرکے 800 کلوگرام کی بم برسائے جس کے نتیجے میں چار سو افراد شہید ہوئے اس بربریت میں کچھ لوگ بری طرح سے جل گئے جسم کا کوئی حصہ باقی نہ رہا یہ یزیدی صفت عناصر کی سفاکانہ کاروائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کوئٹہ میں دہشت گردی فائرنگ سے فرنٹیئر کور کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے

بلوچستان کے دو اضلاع سبی اور کوہلو کے سرحدی علاقے سے چار مزدوروں کو اغوا کیا گیا ہے جنکا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے، کوہلو میں انتظامیہ کے ذرائع نے ان افراد کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ واقعہ سبی کے علاقے تلی تنگی میں پیش آیا اغواء کی ذمہ داری کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے قبول کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

صدر ولادیمیر پوتن نے شام میں روسی فضائیہ کی غیرمعینہ قیام کی توثیق کردی

شام کے صدر بشارالاسد کی حامی روسی فضائیہ ہیمیم ایئر بیس سے فضائی حملے کرتی ہے روس نے شام میں مستقل بنیادوں پر طرطوس میں اپنا بحری اڈہ بنانے کا اعلان کیا تھا کریملن کا کہنا ہے کہ صدر پوتن کی جانب سے منظوری پانیوالے اس معاہدے کے اخراجات سالانہ وفاقی دفاعی بجٹ کا حصہ ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔