Daily Archives: October 13, 2016

سیاست
0

بانی متحدہ الطاف حسین خلاف منی لانڈری کیس اسکارٹ لینڈ یارڈ نےختم کردیا

تمام ثبوتوں کی تحقیقات کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس بات کے ناکافی ثبوت ہیں کہ دو ہزار بارہ اور چودہ کے درمیان ملنے والی پانچ لاکھ پاؤنڈ کی رقم جرائم کے ذریعے حاصل کی گئی تھی اور یا اس رقم کو غیر قانونی کاموں کیلئے استعمال کیا جانا تھا آئندہ اس مقدمے میں کوئی کاروائی نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن کی ریڈار تنصیبات پر امریکی حملے بحری جہاز پر حملہ نہیں کیا، یمنی فورسز

امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق امریکہ جہاز پر حملے میں ملوث تین ریڈار تنصیبات کو تباہ کردیا گیا ہے یمن میں امریکی اور سعودی اتحاد کی فضائی کارروائی شروع ہونے سے اب تک ساڑھے 6 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس میں عام شہریوں کی تعداد زیادہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

پاکستان: جمہوریت کے نام پر بادشاہت چلائی جارہی ہے

درخواست گزار ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا کہ پنجاب حکومت منصوبہ پہلے شروع کرتی ہے اور بعد میں متعلقہ اداروں سے این او سی لیتی ہے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہم اس حوالے سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتے ورنہ بات دور تک چلی جائے گی تاریخی مقامات کے اسٹرکچر کا نقصان برداشت نہیں کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

تحریک انصاف کا سلامتی کونسل کی آشکار تفصیلات کو انہتائی سنگین قرار دیدیا

جہانگیر ترین نے لندن پلان کی باتوں کو رد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نجی دورے پر لندن آئے تھے اور اس کا کوئی سیاسی ایجنڈہ نہیں تھا ہم نے پاناما پیپرز کے معاملے پر ہر متعلقہ ادارے سے مایوس ہو کر سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کیا ہے علامہ طاہرالقادری سے رابطوں کے بارے میں پارٹی نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جنوبی پنجاب میں القاعدہ اور طالبان سےتعلق رکھنےوالے 8 دہشت گرد ہلاک

شجاع آباد میں بڑے پیمانے پر کومبنگ آپریشن کی وجہ سے دہشت گرد ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے خفیہ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی نے تونمی روڑ پر ایک ٹھکانے چھاپہ مارا فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور 8 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 3 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے دہشت گردوں کی شناخت ابھی باقی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔