Daily Archives: October 10, 2016

بین الاقوامی
0

سعودی عرب سے بدلہ لیا جائے یمنی فوج اور ملیشیا سرحد پر پہنچنے کی ہدایت

ہمیں اپنی جانوں کا بدلہ لینا چاہیئے جو فوجی اڈوں پر مرے ہیں جو مارکیٹوں میں مرے ہیں اور سب سے زیادہ بدلہ ان کا لینا ہے جن کو جنازے کی رسومات ادا کرتے ہوئے قتل کیا گیا، انھوں نے کہا کہ جنگجوؤں کو نجران، جازان اور اسیر کے فرنٹ پر ملیں سعودی جارح فوج کے حملوں میں واضح اکثریت عام شہریوں کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ترکی: فوجی چوکی پر کرد باغیوں کا حملہ 18 افراد اور اہلکار ہلاک 26 زخمی ہوگئے

ترک فوج کے مطابق یہ حملہ صوبہ ہکاری کے قصبے سیمدنلی سے 20 کلومیٹر فاصلے پر قائم ایک فوجی چوکی پر مقامی وقت کے مطابق صبح نو بج کر 45 منٹ پر ہوا، صوبائی گورنر کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے پہلے چیک پوسٹ پر تعینات فوجیوں پر فائرنگ کی اور بعد میں منی وین کو دھماکے سے اڑا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی: جنرل راحیل شریف کی حمایت میں مصروف شاہراہوں پر بینرز آویزاں

میاں کامران نے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان کی فوج سے اظہار یکجہتی ہے اور کوئی سیاسی مقصد نہیں ہے اگر بھارت کی جانب سے کوئی جارحیت ہوتی ہے تو پوری پاکستانی قوم مسلح فوج ساتھ ہے، فی الوقت یہ بینرز صرف کراچی ہی میں آویزاں کئے گئے ہیں جمہوریت میں اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔