Daily Archives: October 9, 2016

Uncategorized
0

دہشت گرد تنظیم داعش زیراثر ایک چوتھائی علاقے سے محروم ہوچکی ہے

عراقی فوج نے قادریہ فضائی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جو کہ داعش کے گھڑ موصل سے 60 کلومیٹر جنوب میں اہم مقام ہے، اس کے علاوہ شامی شہر منجِب بھی دہشت گرد تنظیم داعش کے کنٹرول میں نہیں رہا جوکہ ترکی کی سرحد تک آمد و رفت کے حوالے سے ایک اہم شہر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

یمن میں قیامت صغریٰ نماز جنازے پر سعودی بمباری 140شہید 500 زخمی

جنازہ یمن کے وزیر داخلہ کے والد کا تھا جس کو نشانہ بنایا گیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس فضائی حملے میں حوثی مجاہدین کے متعدد حکام اور سکیورٹی افسران شہید ہوئے ہیں اور چاروں طرف انسانی اعضاء پرے تھے انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ اس نے 300 کفن تیار کر لئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بنگلہ دیش:فورسز کا مقابلہ کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین 11دہشت گرد ہلاک

بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزمان خان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین سے تھا جماعت المجاہدین کے دہشت گرد سلفی مبلغ ذاکر نائک کے پیروکار تھے، سلفی مذہب سعودی عرب کے علاقے نجد سے نکل کر سعودی عرب کا سرکاری مذہب بن گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

غیر ریاستی عناصرکو پاکستانی سرزمین استعمال کرنیکی اجازت نہیں، مشاہدحسین

مشاہد حسین سید نے کہا کہ انہیں اس بات پر کوئی حیرانگی نہیں ہوگی اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سارک سمٹ میں شرکت کیلئے اسلام آباد آجائیں اور نواز شریف سے بغل گیر ہوجائیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کیلئے امریکا نے مثبت کردار ادا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان میں پانچ کروڑ افراد ذہنی امراض کا شکار یہ کل آبادی کا 25 فیصد ہے

کراچی میں نیم فوجی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے جانے والے آپریشنز میں بڑی تعداد میں بےگناہ افراد کی گرفتاری اور غیرانسانی تشدد بڑی تیزی کیساتھ نفسیاتی پیچیدگیوں کو جنم دے رہے ہیں جس کا نتیجے میں باغیانہ سوچ پروان چڑھتی ہے بڑے شہروں میں آلودگی اور معاشرتی استحصال نفسیاتی بیماریوں کا بنیادی سبب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔