Daily Archives: October 8, 2016

فن و فنکار
0

شدت پسند مذہبی تنظیم شیو سینا کا اعتراض صدیقی کو اداکاری سے روک دیا

انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس نے لکھا ہے کہ اداکار نوازالدین صدیقی کو رام لیلا سے صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے باہر ہونا پڑا ہے، اخبار کے مطابق رام لیلا کمیٹی کے صدر دامودر پرساد شرما نے کہا شیو سینا کے کچھ لوگوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے كے کوئی مسلم رام لیلا میں شامل ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ایم کیوایم پاکستان اجتماعی گرفتاری کیلئے تیار اچانک گرفتاروں کو بند کیا جائے

متحدہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے زور دیا کہ ہمیں 22 اگست کے ساتھ نتھی کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو سیاسی کام نہیں کرسکیں گے، ہمارے مثبت اقدامات کا منفی جواب دیا جارہا ہے سیاست نہیں کرنے دینی تو استعفے کا آپشن کھلا ہے تاہم استعفے ایم کیوایم پاکستان اپنی ضرورت پر دے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کشمیر پر بات نہیں سنی تو پاکستان کا جھکاؤ روس اور چین کی جانب ہو جائےگا

کشمیر کا مسئلہ سلجھائے بغیر افغانستان میں امن قائم نہیں ہو سکتا امریکہ کو بتانا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو رہی ہے اور امریکہ کو اس مسئلے میں ثالثی کرنی چاہیئے امریکہ کا کشمیر کے معاملے پر موقف یہی ہے کہ وہ اسے ایک دو طرفہ معاملے کے طور پر دیکھ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

متحدہ ارکان اسمبلی استعفے دیں ورنہ ووٹرز اپنے حلقوں میں اسے یقینی بنائیں

الطاف حسین کا کہنا تھا آج کے بعد سے میرا کوئی بھی کارکن ایم کیوایم لندن اور ندیم نصرت کے علاوہ کسی سے بھی رابطہ نہیں کرے گا اور جلد ہی پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹیوں کا بھی اعلان کیا جائے گا، ان کا کہنا تھا کہ رابطہ کمیٹی پاکستان جو فیصلے کر رہی تھی وہ قوم کے مفاد میں نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

انکل الطاف کو کبھی غدار نہیں کہا وہ کراچی کی سیاسی حقیقت ہیں، بلاول بھٹو

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ قومی معاملات میں پیپلزپارٹی کا کردار قابل ستائش ہے جب کہ مستقبل میں بھی پیپلزپارٹی سے بہتر روابط رکھیں گے پیپلزپارٹی نے نہایت مکاری کیساتھ پانامہ لیکس پر حکومت سے مذاکرات کرکے وقت ضائع کیا اور پھر تحریک انصاف کو تنہا چھوڑ دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔