Daily Archives: October 5, 2016

ملکی
0

کراچی: عزیز آباد میں خالی مکان کی ٹینکی سے نیٹو افواج کا جدید ترین اسلحہ برآمد

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے زون ویسٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر اسلحے کی بڑی تعداد برآمد کرنے والی پولیس ٹیم کیلئے پانچ لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے، پولیس نے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر عزیر آباد کے علاقے بلاک ایٹ میں لال قلعہ کے قریب مکان پر چھاپہ مارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

الجزائر میں اوپیک اجلاس ایران کی کامیاب ڈپلومیسی سعودی اتحاد کو پسپا کردیا

ایران مخالف عالمی پابندیوں سے فائدہ اٹهاتے ہوئے سعودی عرب اور اس کے اتحادی کو یہ موقع ملا کہ ایرانی تیل کی پیداوار کے کوٹے پر قبضہ کرلیں ریاض حکومت کی کوشش تهی کہ اس مسئلے کی مخالفت کرتے ہوئے ایرانی تیل کی پیداوار میں اضافے کو روکا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا کیساتھ تناؤ بعد روس نے شام میں میزائل نظام ایس 300 فعال کردیا

روسی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل کوناشینکوو نے مزید کہا کہ یہ دفاعی نظام ویسا ہی ہے جیسا اس سے قبل ماسکو میں نصب کیا گیا تھا، یہ پہلا موقع ہے کہ روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 300 کو اپنی سرزمین سے باہر نصب کیا ہے، ایس 300 موبائل نظام ہے اور اس کے راڈار، لانچر اور کمانڈ سسٹم کو کئی گاڑیوں پر لایا جاتا ہے

ملکی
0

نوازشریف کی نااہلی سابق چیف جسٹس کی درخواست لاہورہائیکورٹ میں منظور

جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ نے جھوٹ بولا اور اثاثے چھپائے لیکن پاناما لیکس کے بعد سارا سچ سامنے آگیا، لہذا وزیراعظم اور ان کے خاندان کے افراد کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

نوازشریف ایک مرتبہ پھر پختونوں کیساتھ وعدہ خلافی کررہے ہیں، اسفندیار ولی

نوازشریف نے پہلی مرتبہ جب وعدہ خلافی کی تھی تو جدہ پہنچ گئے تھے اب وہ وعدہ خلافی برداشت نہیں کریں گے پاک چین اقتصادی راہداری میں مغربی روٹ کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن اب اطلاعات کے مطابق مغربی راستہ اس منصوبے کا حصہ نہیں ہے اسنفندیار ولی خان نے کہا کہ وہ اپنے حقوق لے کر رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔