Daily Archives: October 4, 2016

ملکی
0

کوئٹہ میں دہشت گردی بس پر فائرنگ چار شیعہ مسلمان خواتین شہید 3 زخمی

حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے جو فرار ہونے میں کامیاب رہے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے جس میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے شیعہ مسلک کی خواتین کو نشانہ بنایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں کچھ نیا نہیں ہوگا پی ٹی آئی بائیکارٹ کریئگی

عمران خان نے نواز شریف کو وزیراعظم ماننے سے انکار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ نواز شریف کرپشن بچانے کی کوشش میں جمہوریت کو کمزور کررہے ہیں نوازشریف کے استعفے تک پارلیمنٹ کا بائیکاٹ جاری رکھیں گے بھارت کی جارحیت اور کشمیریوں کے حقوق پر تمام پارٹیاں ایک پیج پر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چینل
0

پیمرا کا بھارتی چینلز اور مواد دکھائے جانے پر لائسنس منسوخ کرنے کا اعلان

پیمرا کے چیئرمین ابصار عالم نے نجی نیوزچینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نجی چینلز بھارتی پروگرامز کو نشر کرنے کے حوالے سے قانون پر عمل درآمد پہلے ہی نہیں کررہے تھے اب بھارتی پروگرامز نشر کرنے کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں محرم کا آغاز فول پروف سکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی

سندھ حکومت نے انتہائی سخت سکیورٹی پلان ترتیب دیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگووار واقعے سے نمٹا جاسکے جس کے تحت آٹھ سے دس محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی رہے گی، جبکہ دس محرم کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔