Daily Archives: October 3, 2016

امور خارجہ
0

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر ایک اور حملہ اہلکار ہلاک 3 فوجی زخمی

بارہمولہ کے سینئیر پولیس سپرنٹنڈنٹ امتیاز حسین نے پیر کو میڈیا کو بتایا ہے کہ دو سے چار شدت پسندوں نے سرحد سکیورٹی فورس کے ایک کیمپ پر حملہ کیا تھا کیمپ کے ارد گرد کی بستی کو دیکھتے ہوئے فوج کو کارروائی میں مشکل پیش آئی اور جس کا فائدہ اُٹھا کر حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان طالبان کا قندوز پر حملہ پسپا ترین کوٹ میں جھڑپیں سرکاری حکام فرار

افغانستان کے پختون صوبے قندوز میں پولیس کے کوآرڈینیشن آفس کے سربراہ محمد اللہ بہیج کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا ہے تاہم شہر کے نواحی علاقوں میں اب بھی لڑائی جاری ہے، افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے شہر نے کئی چوکیوں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ایران اور سعودی عرب کی سی پیک میں شامل ہونیکی خواہش خوش آئند ہے

سی پیک منصوبہ کو صاف اور شفاف منصوبے کی ایک اچھی مثال قرار دیتے ہوئے احسن اقبال نے دعویٰ کیا کہ اس منصوبے کے تحت 35 ارب ڈالر توانائی پر نجی شعبے کے تحت سرمایہ کاری کی جائے گی جبکہ 11 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری چین کی دیگر کپمینوں کی جانب سے رعایتی فنانسنگ کے تحت کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سرجیکل اسٹرائیکس بھارتی وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے بیانات میں واضح تضاد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اپنے بیان میں یہ کہنا ہے کہ ان کے ملک نے کبھی کسی ملک پر حملہ نہیں کیا بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ ساری دنیا آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیکس سے آگاہ ہے اور جس طرح ہمارے جوانوں نے بہادری کا مظاہرہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔