Daily Archives: October 2, 2016

ملکی
0

چین کا اعتراض سلامتی کونسل مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار نہیں دے سکی

سلامتی کونسل کے 15 ارکان میں چین واحد رکن تھا جس نے بھارت کی درخواست پر اعتراض اٹھایا تھا جبکہ دیگر ارکان نے مسعود اظہر کو 1267 پابندی کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کی حمایت کی تھی جیش محمد پر پابندی عائد کردی تھی، جس کے بعد مسعود نے اس کا نام تبدیل کر کے جماعت الفرقان رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارت کو براہمداغ سے پیارنہیں وہ سی پیک خلاف کسی حدتک جاسکتا ہے

پاکستانی فوج کی جنوبی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کے مطابق بین الاقوامی قوتوں کے توازن کی تبدیلی کے عمل کے نتیجے میں ہمارا علاقہ گریٹ گیم میں پھنس گیا ہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ اپنے لوگوں کے اتحاد، قومی یکجہتی، اور اپنی قوت کی بنا پر ہم موجودہ بحران سے کامیابی کے ساتھ نکل جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ میں دہشت گردی سعودی عرب کے خلاف پہلا مقدمہ دائر کردیا گیا

سعودی حکومت پر یہ مقدمہ کانگریس کی جانب سے جسٹس اگینسٹ اسپانسرز آف ٹیرارزم ایکٹ پر صدر اوباما کے ویٹو کو مسترد کرنے کے دو روز بعد دائر کیا گیا اس بل میں نائن الیون حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونیوالے افراد کے لواحقین کو یہ حق دیا گیا تھا کہ وہ سعودی حکومت کے خلاف امریکی عدالتوں میں مقدمہ کرسکیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی میں ایک بار پھر چائنا کٹنگ اور بھتہ خوری شروع ہوگئی، فاروق ستار

ایم کیوایم میں احتساب کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور رابطہ کمیٹی کے رکن اشرف نور اور اکرم راجپوت کو بدعنوانی اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکال دیا ہے پارٹی میں کسی قانون شکن کی گنجائش نہیں جبکہ کوئی شخص ان کی جماعت کا نام استعمال کرکے کوئی غیر قانونی کام کرئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔