Daily Archives: October 1, 2016

بین الاقوامی
0

ترک حکومت کا میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن 20 ٹیلی وژن اور ریڈیو چینلز بند

جن چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہیں ان میں سے زیادہ تر چینلز کردوں اور علوی مذہبی اقلیت سے تعلق رکھنے والے افراد کے زیر انتظام تھے، حکومتی احکامات جاری ہونے کے بعد پولیس نے ریڈیو اور ٹی وی چینلز پر چھاپے مارے اور انہیں سیل کردیا پابندی کا سامنا کرنے والے ٹی وی چینلز میں گوویند ٹی وی بھی شامل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

اقوام متحدہ کا پاکستان اور بھارت درمیان کشیدگی کے فوری خاتمے کا مطالبہ

لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کا ملٹری آبزرور گروپ بھارت کے عدم تعاون کے باعث پوری طرح کام نہیں کررہا ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات میں بتایا کہ بھارت اپنے بیانات اور اقدامات سے خطے اور بین الاقوامی امن اور استحکام کیلئے خطرات پیدا کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سعودی حکومت کا مالی خسارہ پورا کرنے کیلئے حج اور عمرہ کی فیسوں میں اضافہ

سعودی حکومت معاشی اصلاحات کے ذریعے خسارے سے بچنے کی کوشش کررہی ہے، اسی طرح وہ 2020ء تک مختلف مدوں میں ٹیکسوں اور حج و عمرہ کے ذریعے اضافی 100 ارب ڈالرز آمدنی حاصل کرنا چاہتی ہے، اسی طرح سعودی حکومت نے چند روز پہلے کابینہ کے وزراءکی تنخواہوں میں 20 فیصد کمی کردی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عمران خان نےاحتساب کیلئے نوازشریف کو عاشورہ محرم تک کا الٹی میٹم دیدیا

نواز شریف نے الیکشن کمیشن میں درست گوشوارے نہیں جمع کروائے، اثاثوں کو چھپایا، ٹیکس چوری کیا اور منی لانڈرنگ کی مودی لیڈر نہیں بلکہ تعصب رکھنے والے انتہا پسند انسان ہیں جلسے کے شرکا سے کہنا تھا کہ اگر سرحدوں پر صورتحال کشیدہ نہ ہوتی تو کسی صورت انھیں واپس نہ جانے دیتے ۔۔۔۔۔۔