Monthly Archives: October, 2016

Uncategorized
0

اسلام آباد لاک ڈاؤن پنجاب میں دوسرے روز بھی گرفتاریاں خٹک کا قافلہ رواں دواں

پنجاب پولیس کا تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر چھاپے شاعر مشرق علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال نے لاہور ہائی کورٹ کو بتایا کہ ان کی رہائیش گاہ کی بیرونی دیوار پر پولیس نے سیڑھیاں لگا کر عبور کرنے کی کوشش کی لاہور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے ۔۔۔۔۔۔

امور خارجہ
0

بھارت میں کالعدم اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ کے8 قیدی جیل سےفرار

یہ واقعہ پیر کو علی الصبح پیش آیا اور اس واقعے میں جیل کا ایک گارڈ بھی مارا گیا ہے، فرار ہونے والوں کی شناخت مجیب شیخ، ماجد، عقیل، خالد، ذاکر، محبوب شیخ، امجد اور ایم ڈی شالک کے نام سے ظاہر کی گئی ہے، فرار ہونے والے تمام افراد دہشت گردی اور بینک ڈکیتی میں ملوث ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مجالس پر حملے نے کراچی آپریشن کی قلعی کھول دی اداروں کو جوابدہ ہونا چاہیئے

کراچی آپریشن کے دوران پولیس اور رینجرز کی توجہ کا مرکز سیاسی جماعتین رہی ہیں، جسکی وجہ سے فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث افراد کو کراچی میں منظم ہونے کا موقع ملا جن کی شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں کامیاب فوجی آپریشن کے ذریعے کمر توڑ دی گئی ہے توجہ طلب بات فرقہ وارانہ عناصر کے سرگرم ہوجانے کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب: داعش سےتعلق کے الزام میں 2 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری

عراق اور شام میں داعش کی پسپائی کے بعد سعودی عرب کے مشرقی صوبے 2011ء سے داعش کے نشانے پر ہیں اور ان حملوں کی ہدایات داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے دی تھیں یاد رہے کہ رواں سال جولائی میں سعودی حکام نے 19 افراد کو گرفتار کیا تھا جن میں 12 پاکستانی بھی شامل تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پنجاب میں تحریک انصاف کے ایک ہزار کارکنوں کو حراست میں لےلیا گیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک بھر سے اپنے کارکنوں کو تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے بنی گالہ پہنچنے کو کہا ہے انھوں نے کہا کہ دو نومبر کو عوام کو اسلام آباد بلوایا ہے تاہم کارکنان پیر کو بنی گالہ پہنچیں، انھوں نے کہا کہ کل سب بنی گالہ پہنچیں اور یہاں سے ہی دو تاریخ کو نکلیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

1 2 3 23