Daily Archives: September 30, 2016

بین الاقوامی
0

سعودی حکومت کو نائن الیون حملوں کے مقدمات قائم کرنیوالےبل پرتشویش

اس بل کی مدد سے 11 ستمبر کو ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے اہلِ خانہ کو سعودی عرب کی حکومت پر مقدمہ دائر کرنے کا اختیار ملا ہے امریکی کانگریس نے بدھ کو متفقہ طور پر صدر براک اوباما کی جانب سے اس بل کو ویٹو کرنے کے فیصلے کو مسترد کرنے کے حق میں ووٹ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام کا بنیادی ریاستی تنصیبات پر حملوں کے خلاف امریکی اتحاد سے احتجاج

امریکہ شام میں اعتدال پسند مخالفین کو دہشت گرد گروہوں سے الگ کرنے کا وعدہ پورا کرے روسی صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ روس، شام میں قیام امن اور انسانی صورت حال کو بہتر بنانے کیلئے کوشش جاری رکھے گا امریکی اتحاد دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جنگ کے بہانے شام کی بنیادی ریاستی تنصیبات کو تباہ کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

چین کیساتھ سب سے زیادہ تجارتی حجم مگر پاکستان کو 10 ارب ڈالر کا خسارہ

چین کے ساتھ گزشتہ پانچ برس میں ہونے والی تجارت کے بارے میں اعداد و شمار سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ چینی اشیا کی پاکستان میں درآمد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے چار سال میں چین کو پاکستانی برآمدات 1.9 ارب ڈالر سے بڑھکر 2.1 ارب ڈالر ہوئی ہیں ۔۔۔۔

ملکی
0

لائن آف کنٹرول عبور کرکے پاکستان میں داخل ہونے والا بھارتی فوجی گرفتار

بھارت کا کہنا ہے کہ اس کا فوجی غلطی سے ایل او سی پار کر گیا تھا پاکستان چاہتا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو معلوم ہو کہ ہم آخری حد تک تحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں لیکن اگر بھارت اسی طرح کی اشتعال انگیزی جاری رکھتا ہے تو اس صورت میں پاکستان اپنی تمام صلاحیتوں کے تحت اس کا جواب دینے پر تیار ہے، ملیحہ لودھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔