Daily Archives: September 29, 2016

بین الاقوامی
0

بھارتی اشتعال انگیزی سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ حقیقت کو مسخ کرنا ہے

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر کیل، بھمبر اور لیپا سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ ضرور کی ہے، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مبینہ شدت پسندوں کے اڈوں پر سرجیکل حملوں کا تصور بھارت کی جانب سے جان بوجھ کر تشکیل دیا گیا ایک ایسا فریبِ نظر ہے جس کا مقصد غلط تاثر دینا ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

صدر باراک اوبامہ کا ویٹو مسترد امریکا میں سعودی عرب کے خلاف جاسٹا لاگو

سعودی عرب پر دہشت گردی کی حمایت کے مقدمات چلانے سے متعلق سینیٹ اور کانگریس سے منظور شدہ بل پر امریکی صدر کے ویٹو کو امریکی کانگریش نے بھاری اکثریت سے مسترد کردیا ہے یاد رہے کہ نائن الیون کے حملے میں ملوث 19 ہائی جیکروں میں سے 15 کا تعلق سعودی عرب سے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت کا کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری رکھے گا پاکستان پر امن جنوبی ایشیا کیلئے تگ و دو کرتا رہے گا تاکہ یہاں کے لوگ 21 ویں صدی میں ترقی و خوشحالی سے ہمکنار ہوسکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔