Daily Archives: September 28, 2016

حالات حاضرہ
0

بھارت بعد بنگلہ دیش کا اسلام آباد سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار

ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ افغانستان اور بھوٹان بھی سارک سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور ایسی صورت میں قوی امکان یہی ہے کہ سربراہ اجلاس ملتوی کرنا پڑے گا بنگلہ دیش بھارت کے بعد اس کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

تیل ہتھیار نہیں حریفوں کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال نہیں کرنا چاہیئے

آسٹریا کے سفیر نے کہا کہ امید ہے کہ تجارتی اور اقتصادی لین دین میں اضافے کے بعد ایران اور آسٹریا کے درمیان تعاون پابندیوں سے پہلے والی پوزیشن پر لوٹ آئے گا جبکہ آسٹریلیا کے وزیر تجارت و سیاحت اسٹیون کیبون نے کہا ہے کہ ایران مستقبل میں اقتصادی ترقی کا سرچشمہ ہے اور وہ اس سلسلے میں صحیح راستے پر گامزن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی سے اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں،جاوید اختر

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سنگیت سوم نے پاکستانی فنکاروں کو غدار قرار دیتے ہوئے جوتے مار کر بھارت سے نکالنے کا مطالبہ کردیا پاکستانی فنکاروں کو ان کے اپنے ملک میں کوئی نہیں پوچھتا جس کے باوجود یہ بھارت سے کروڑوں روپے کماتے ہیں لیکن ہمارے حق میں کوئی بیان نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان اور بھارت اختلافات تشدد بجائے سفارتکاری سے حل کریں، امریکا

امریکا کے بھارت کے ساتھ بہت قریبی، گہرے اور دوطرفہ تعلقات ہیں لیکن یہ پاکستان کی قیمت پر استوار نہیں کیے گئے تاہم یہ بھی حقیقت ہے کہ کچھ دہشت گرد گروپ ایسے بھی ہیں جو پاکستان میں محفوظ پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں امریکا پاکستان پر ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے دباؤ بڑھاتا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔