Daily Archives: September 27, 2016

تازہ ترین
0

اُڑی حملہ بھارت نے سرحد پار تعلق کے ثبوت پاکستان کے حوالے کردیئے

پاکستانی ہائی کمشنر کو بتایا گیا ہے کہ حملہ آوروں کی سرحد پار کرنے میں مدد کرنے والے دو گائیڈز جنھیں مقامی دیہاتیوں نے پکڑا تھا اب زیرِ حراست ہیں، وکاس سواروپ کے مطابق فیصل حسین اعوان اور یاسین خورشید نامی ان دونوں افراد کا تعلق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقوں سے ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مشرقی سرحد پر ہماری مکمل نظر ہے اور پوری طرح سے تیار ہیں، جنرل باجوہ

ترجمان پاک فوج لیفٹینٹ جنرل عاصم باجوہ کے مطابق آپریشن ضرب عضب کے اہم آپریشن بند ہوچکے ہیں افغانستان کے ساتھ سرحد کا مکمل کنٹرول فوج کے ہاتھ میں ہے خیبر پختونخوا اور فاٹا میں یکم جولائی سے اب تک ایک ہزار 470 کومبنگ آپریشن ہوئے ہیں، دہشت گردی کے 14 منصوبے ناکام بنائے جاچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ تصور کی جاسکتی ہے،عزیز

مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت پر ایک ڈوزئیر تیار کررہے ہیں جس میں بھارتی ایجنٹ کُل بھوشن سمیت را کے پورے نیٹ ورک کو دستاویزی ثبوتوں کیساتھ دنیا کے سامنے لائیں گے ڈوزئیر میں افغانستان کے حوالے سے بھی ذکر کیا جائے گا بھارت نہ ہی پانی جمع کرسکتا ہے اور نہ پانی کا رخ تبدیل کرسکتا ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت کا پاکستان کیساتھ انڈس واٹر کمیشن کے مذاکرات معطل کرنیکا فیصلہ

خون اور پانی ایک ساتھ نہیں چل سکتے نریندر مودی کو جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ڈیمز پر بھی بریفنگ دی گئی اور وزیراعظم مودی نے ان کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایات دیں اجلاس میں سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی نہیں کی گئی بلکہ بھارت کے مغربی دریاؤں کو بہتر طریقے سے بروئے کار لانے پر غور کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سعودی عرب معاشی بدحال ملک بن گیا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کمی

سعودی بادشاہ نے سینیئر سرکاری ملازمین کو آئندہ ایک سال تک سرکاری گاڑی دینے پر پابندی عائد کی ہے، وزرا کو ایک ہزار سعودی ریال تک موبائل اور ٹیلی فون مفت استعمال کرنے کی اجازت ہو گی اس سے اوپر کا بل وہ خود ادا کریں گے شوریٰ کونسل کے ممبران کی تنخواہوں میں 15 فیصد کمی کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔