Daily Archives: September 26, 2016

ملکی
0

کشمیر پر بھارت کا رویہ تنازعات کی سنگینی اور کشیدگی کیوجہ ہے، جنرل راحیل

پاکستان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا، تاہم اب ملک میں دہشت گردوں کو شکست دی جاچکی ہے دنیا پاک فوج کے تجربات سے فائدہ اٹھائے پڑوسی ملکوں کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خطرات سے نمٹا نہیں جاسکتا دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے عدم تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ بڑا چیلنج ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

بھارت فوجی کارروائی کے بجائے چھپ کر پاکستان پر وار کرسکتا ہے، نثارعلی

اقوام متحدہ سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف حالیہ بیان کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی نے جس طرح کی زبان استعمال کی، انہوں نے آج تک کسی ملک کے سربراہ کو اس طرح کی زبان استعمال کرتے نہیں دیکھا چوہدری نثارعلی کی چکری میں میڈیا سے کفتگو ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارت چھوڑ دو کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی فنکاروں کی وطن واپسی شروع

بھارتی فلمی ستاروں اور پروڈیوسرز پر دائیں بازو کی جماعتوں اور دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے شدید دباؤ ہے کہ وہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام بند کریں اس وجہ سے اکثر پاکستانی فنکار پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں جنہیں ان کے فلمسازوں اور ہدایتکاروں نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر خاموشی اختیار کریں ۔۔۔۔۔۔۔