Daily Archives: September 24, 2016

فن و فنکار
0

شاہ رخ خان اور کرن جوہر کو پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے پر دھمکیاں

قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا نے پاکستان کے 7 نامور اداکاروں کو 48 گھنٹوں کے دوران بھارت چھوڑنے کی دھمکی دی تھی جن میں فواد خان، ماہرہ خان، علی ظفر، ماورہ حسین اور راحت فتح علی خان شامل ہیں ہر اس جگہ کی شوٹنگ روک دیں گے جہاں پاکستانی اداکار موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ایم کیوایم کے لاپتہ کارکن الطاف حسین کے کہنے پر روپوش ہیں، رینجرز سندھ

یہ جرم ہوگا اگر قائمہ کمیٹی متحدہ کے سربراہ فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب احمد کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ نہ کرے کیونکہ ان کی موت حراست کے دوران ہوئی تھی، ان کا مزید کہنا تھا کہ رینجرز کی جانب سے اس کیس کی تحقیقات کا کوئی جواز نہیں کیونکہ نیم فوجی فورس پر ہی قتل کا الزام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

تحریک انصاف متحدہ قومی مومنٹ کی زیادہ تر چیزیں مشترک ہیں، عمران خان

پاکستان میں سیاسی جماعتیں حکومت میں آنے کے بعد بڑے تاجروں سے اپنے سرگرمیوں کیلئے رقوم لیتی ہیں جبکہ کراچی میں الطاف حسین سیاسی سرگرمیوں کیلئے بھتہ وصول کرواتے تھے، پوری دنیا میں سیاسی سرگرمیوں کیلئے چندہ جمع کیا جاتا ہے لیکن زبردستی کسی سے پیسے نہیں لئے جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودیہ پر دہشت گردی مقدمات قائم کرنیکا بل امریکی صدر نے مسترد کردیا

سعودی عرب 11 ستمبر 2001ء میں امریکہ پر ہونے والے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کرتا ہے، سعودی عرب نے دھمکی دی تھی کہ اگر یہ ایسا قانون بنایا گیا تو وہ امریکی بونڈ بیچ دے گا یعنی کہ اربوں ڈالر امریکی معیشت سے نکال لے گا امریکی سیاستدانوں کا خیال ہے کہ سعودی عرب محض دھمکی دے رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار روس کیساتھ پہاڑی علاقوں میں مشترکہ جنگی مشقیں

پاکستان اور روس کے درمیان ہونے والی جنگی مشقوں پر بھارت کے خدشات پر روسی وزارت خارجہ نے گزشتہ ہفتے ہی بیان جاری کیا تھا کہ نئی دہلی کو ان مشقوں پر پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیونکہ یہ جنگی ایکسرسائز متنازع علاقے میں نہیں کی جارہی جنگی مشقیں پاکستان کے شمال مغربی علاقے گلگت بلتستان میں ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔