Daily Archives: September 23, 2016

فیچر اور تجزیے
0

سعودی بادشاہ کے مخالف شاہی خاندان کے کئی شہزادوں کو گرفتار کرلیا گیا

سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیر کے برسراقتدار آنے کے بعد سے شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز اور امریکا میں سابق سفیر اور انٹیلی جنس چیف شہزادہ بندر بن عبدالعزیز منظر سے غائب ہیں بعض سفارتی حلقے بتاتے ہیں کہ بادشاہ بننے کے دونوں اُمیدواروں کو نظر بند رکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا سامنا کرنے کیلئے پاکستان تیار ہے، رانا تنویر

پاکستان کی مسلح افواج کو دنیا کی بہترین پیشہ ورانہ افواج کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے اور بھارت اس حقیقت سے اچھی طرح واقف ہے موجودہ بھارتی حکومت پاکستان دشمنی میں پاگل ہوچکی ہے اور یہاں بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے تاہم اس کے منصوبوں کو کامیابی سے ناکام بنایا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

برطانیہ اعلان بیلفور پرمعافی مانگےفلسطینی ریاست کو تسلیم کرئے،محمودعباس

برطانیہ کو اب اس ڈیکلیریشن(اعلان بیلفور) کے نتائج اور اس سے ہونے والی تباہی کو درست کرنے کیلئے کم سے کم اتنا کرنا ہوگا کہ وہ فلسطین کو ایکک ریاست تسلیم کرے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک برطانوی مشن نے فی الحال محمود عباس کے خطاب پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سعودی عرب خود ساختہ مذہبی نظریات پرنفرت پھیلانا بند کردے،ڈاکٹرروحانی

اگر سعودی عرب خطے میں ترقی اور سکیورٹی کے وژن کے حوالے سے سنجیدہ ہے تو اسے تقسیم کی پالیسیوں، نفرت پر مبنی نظریات اور ہمسایوں کے حقوق کو روندنے سے باز رہنا ہوگا پوری دنیا میں جاری بدامنی، دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑی طاقتوں کی سکیورٹی اسٹریٹیجی کا نتیجہ ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

متحدہ قومی مومنٹ لندن سے ہی چلائی جارہی ہے، ندیم نصرت کا دعویٰ

اگر سندھ رینجرز ایم کیوایم کو دوبارہ سے کام کرنے کی اجازت دے اور ہمارے دفاتر کو کھول دیا جائے تو ہم پھر سے نئی تنظیم سازی پر کام شروع کردیں گے جس کو بھی کوئی دوسری جماعت بنانی ہے وہ اپنی مرضی سے پارٹی سے جاسکتا ہے الطاف حسین کی سالگرہ میں پاکستان مخالف نعرے نہیں لگائے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2