Daily Archives: September 22, 2016

بین الاقوامی
0

یمن : رہائشی علاقے پر سعودی طیاروں کی بمباری 20 شہری شہید 30 زخمی

حملہ ضلع صوق الہنود کے گنجان آباد علاقے پر کیا گیا حدیدہ کے الثورہ ہسپتال کے ڈاکٹر خالد سہیل نے بتایا کہ ان کے پاس 12 لاشیں اور 30 زخمیوں کو لایا گیا بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے سعودی اتحاد کی فضائی کارروائی شروع ہونے سے اب تک ساڑھے 6 ہزار سے زائد عام شہری شہید ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ایران کی پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کی خواہش

ایران اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کی ضرورت ہے دونوں رہنماؤں نے گوادر اور چابہار کی بندرگاہ کے حوالے سے بھی بات کی پاکستان کی سکیورٹی ایران کی سکیورٹی ہے ایران پاکستان کی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کیلئے سرحد پر پاور پلانٹ بھی لگا سکتا ہے صدر روحانی کی پیشکش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین کی کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

چین جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم سے آگاہ ہے چینی وزیراعظم نے کہا کہ چین جموں و کشمیر سے متعلق پاکستان کے مؤقف کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نہ ٹوٹنے والے رشتے میں بندھے ہیں اور چین ہمیشہ پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کرتا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

متحدہ لندن نے تنظیمی ڈھانچے اور تمام شعبہ جات کو تحلیل کردیا، ندیم نصرت

متحدہ کے بانی کے خلاف قرار داد پیش کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے چند ارکان تحریک بچانے کے نام پر وہ اقدامات کررہے ہیں جو تحریک کے مفاد میں نہیں ایم کیوایم ایک ہی ہے اور ایک ہی رہے گی، ایم کیوایم کو ختم کرنے کی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی ایم کیوایم کے رکن قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز استعفیٰ ہوجائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کسی دوسری جماعت میں شامل ہوجاؤں تو محب وطن بن جاؤنگا، خواجہ اظہار

ایم کیوایم کے سرگرم رہنما فیصل سبزواری نے بھی بدھ کے روز ایوان میں خطاب میں کہا کہ آرٹیکل 6 کی بات کرنے والا آئین مساوات کی بھی بات کرتا ہے میں مہاجر نہیں ہوں پاکستان میں پیدا ہوا پاکستانی ہوں میں نے سندھی پڑھی ہے، اب یہ سوچنا ہوگا کہ اکثریت کے باوجود کبھی ایم کیوایم کا چیف منسٹر کیوں بننے نہیں دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔