Daily Archives: September 21, 2016

فیچر اور تجزیے
0

داعش جنگی اخراجات پورا کرنےکیلئےقیدیوں کےاعضاءاسمگل کررہی ہے

امریکی کمپنی کے جائزے کے مطابق داعش کی تیل کی آمدن 33 ہزار بیریل سے کم ہوکر 21 ہزار بیرل یومیہ تک آگئی ہے داعش کی آمدن 80 ملین ڈالر ماہانہ سے کم ہوکر 56 ملین ڈالر ماہانہ تک پہنچ چکی ہے، سنہ 2014ء میں داعش نے ایک ڈرامائی معرکے کے دوران عراق کے تیل سے مالا مال علاقے موصل پر قبضہ کرلیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ایم کیوایم پاکستان نے کنوئنر ندیم نصرت کو رابطہ کمیٹی سے خارج کردیا،فاروق

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی صدارت میں اہم اجلاس میں لندن میں مقیم ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت، اراکین رابطہ کمیٹی واسع جلیل، مصطفیٰ عزیز آبادی اور قاسم علی رضا کو رابطہ کمیٹی سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

الطاف نے مہاجروں کو شناخت دی انکے بغیر ایم کیوایم کچھ نہیں،نصرت

سلیم شہزاد نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر ندیم نصرت اور دیگرسے اپنی لاتعلقی کا اعلان کریں ایم کیوایم پاکستان کے ایک اجلاس میں ندیم نصرت کے بیانات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور لندن سے جاری ندیم نصرت کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اقوام متحدہ میں نوازشریف کشمیر میں بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کریں گے

وزیراعظم پاکستان کا ایجنڈا عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظلم و بربریت کی جانب مبذول کرانا ہے وزیر اعظم یہاں مشن کشمیر لے کر آئے ہیں ساری توجہ اس پر مرکوز ہے بھارت کشمیر میں اپنے مظالم پر پردہ ڈالنے کیلئے اس حملے کو استعمال کررہا ہے، اعزاز چوہدری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی سکیورٹی فورسز ہر روز اوسطاً 50 افراد گرفتار کررہیں ہیں

بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں پہلے مظاہرے برہان وانی کی موت کے خلاف ہورہے تھے لیکن اب صورت حال بدل گئی ہے اب انسانی حقوق کی بات زیادہ اٹھائی جارہی ہے سکیورٹی فورسز رات کے وقت کسی جگہ چھاپہ مار تی ہے، گرفتاریاں ہوتی ہیں اور دوسرے دن صبح لوگ باہر آکر گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔