Daily Archives: September 20, 2016

ملکی
0

پاکستان بھارت درمیان اختلافات کے حل کیلئے امریکی حکومت مدد کرئے

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں 107 افراد کو ہلاک کیا گیا اور ریاستی سطح پر انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں مجھے اب بھی امریکی صدر بل کلنٹن کا وعدہ یاد ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی اختلافات اور تنازعات کو حل کرانے میں امریکہ مدد کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لاڑکانہ اور سکھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا جائیگا،سندھ کابینہ

مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے تاہم ہم اس معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنا چاہتے ہیں، مدارس کی رجسٹریشن پربعض مذہبی حلقوں کےتحفظات ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلحے کی نمائش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی سالمیت اور خودمختاری کے خلاف ناپاک عزائم کا جواب دیا جائے گا

پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے اُمور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے لہذا پاکستان اس طرح کے بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔