Daily Archives: September 19, 2016

ملکی
0

سی پیک منصوبے کی سکیورٹی سول ملٹری اختلافات چین کے تحفظات

وفاقی حکومت کو اندیشہ ہے کہ فوج کے تیار کردہ ٹی او آر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں پر فوج کا اثر و رسوخ بڑھا دے گا اور اس سے سول انتظامیہ کی اتھارٹی کو بھی ٹھیس پہنچے گی، ٹی او آر کی منظوری میں تاخیر کی وجہ سے ایس ایس ڈی کے پہلے ونگ ایس ایس ڈٰی نارتھ کی کمیشننگ کا معاملہ بھی رکا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

پاکستان کی سکیورٹی کی صورتحال سی پیک کیلئے خطرہ ابتک 26 فوجی ہلاک

نیکٹا کی ہی طرح سی پیک سکیورٹی فورسز پر بھی اختلافات ہیں کہ ایس ایس ڈی کا انچارج کون ہوگا، حکومت کا کہنا ہے کہ اسپیشل سکیورٹی ڈویژن کو وزارت داخلہ کے ماتحت ہونا چاہیئے جبکہ فوج اب تک اس معاملے کو آگے لے کر چلی ہے اور چاہتی ہے کہ مستقبل میں بھی اس کا کنٹرول اسی کے ہاتھ میں رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

علی گیلانی کےاغواء کاروں اور سہولت کاروں کا تعلق القاعدہ پنجاب سےتھا

الیکشن 2013ء کی انتخابی مہم کے دوران پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے اہم رہنماء اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے اغواء کے بعد جنوبی پنجاب میں پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم شدید متاثر ہوئی جس کا فائدہ حکمراں مسلم لیگ کو پہنچا فرقہ وارانہ عناصر اور حکمراں مسلم لیگ میں تعاون کا رشتہ قائم ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ دہشت گرد تنظیم داعش کیساتھ ساز باز کی پالیسی پرعمل پیرا ہے، روس

امریکی حملے پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کرلیا گیا ہے، روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے شام میں تازہ حملوں نے جنگ بندی کو شدید خطرے سے دوچار کردیا ہے، ماسکو نے شام کی امریکا نواز مسلح قوتوں پر بھی فائربندی ناکام بنانے کا الزام عائد کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

رائے ونڈ مارچ سارے پاکستان سے ہوگا مریم نواز نے ٹی وی پر جھوٹ بولا

نوازشریف نے 1992ء میں اربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوا کر اپنے بچوں کے نام پر جائیداد بنائیں اور پھر اسمبلی میں جھوٹ بولا کہ انہوں نے یہ جائیدادیں 2004 میں خریدیں۔ ہر سال ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے، یہ رقم ملک کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی آمدنی سے 3 گنا زیادہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔