Daily Archives: September 16, 2016

حالات حاضرہ
0

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہارالحسن رہا ایس ایس پی راؤ انوار معطل

ڈاکٹر فاروق ستار کے مطابق ایم کیوایم رہنما کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کیا گیا راؤ انوار سے وارنٹ گرفتاری مانگتا رہا لیکن نہ تو کوئی الزام بتایا گیا اور نہ ان کی گرفتاری کے ورانٹ دکھائے گئے اور دن دیہاڑے ہم سب کی موجودگی میں جس طرح انھیں لے جایا گیا اس سے زیادہ پاکستان کے جمہوری نظام کی بے توقیری نہیں ہوسکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں دوران نماز جمعہ خودکش حملہ 23 شہید 28 زخمی

پاکستان اور افغانستان سرحد پر قبائلی علاقوں میں پاکستان کی مسلح افواج متعدد آپریشنز کرچکی ہے جس کے بعد یہاں سکیورٹی صورتحال بہتر کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ عبداللہ شاہ کے مطابق انتظامیہ نے پہلی بار سرحدی چوکیوں کی حفاظت کیلئے 300 اہلکار تعینات کئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان کو بیرون ملک حملہ کرنیوالے کو برداشت کرنیکی پالیسی بدلنا ہوگی،امریکا

پاکستان کو دہشت گردوں کی تمام پناہ گاہیں ختم کرنا ہوں گی اور ان تنظیموں کے خلاف بھی کارروائی کرنی ہوگی جو پڑوسی ملکوں کو نشانہ بناتی ہیں، کچھ امریکی سینیٹروں کی رائے تھی کہ پاکستان قابل اعتماد شراکت دار نہیں ہے اور حقانی نیٹ ورک کا ساتھ دے کر افغانستان میں امریکہ کے خلاف کام کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

بلوچستان میں بھارتی مداخلت بلوچی ویب سائٹ اور موبائل ایپ لانچ ہوگئی

آل انڈیا ریڈیو کی بلوچی سروس مئی 1974ء سے کام کررہی ہیں اور ویب سائٹ کے ذریعے انٹرنیٹ پر اپنی نشریات فراہم کرنا اس سروس کیلئے اہم سنگِ میل ہے، تاہم حال ہی میں پاکستان میں مقامی ذرائع ابلاغ میں یہ غیر درست خبر سننے میں آئی کہ بھارت کی حکومت نے حال ہی میں بلوچی سروس کا آغاز کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

سانحہ ماڈل ٹاؤن کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھائیں گے، ڈاکٹر طاہرالقادری

عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ جب کشمیرکا معاملہ اقوام متحدہ میں جاسکتا ہے تو ماڈل ٹاؤن کی فریاد بھی یورپی یونین میں کی جاسکتی ہے رائے ونڈ جانے کا آپشن ختم نہیں کیا جاتی امراء کو اسٹاپ نہیں بلکہ منزل بنائیں گے تحریک قصاص ادھوری نہیں چھوڑی لندن جانا اس ہی کا تسلسل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان کو بیرون ملک حملہ کرنیوالے کو برداشت کرنیکی پالیسی بدلنا ہوگی،امریکا

پاکستان کو دہشت گردوں کی تمام پناہ گاہیں ختم کرنا ہوں گی اور ان تنظیموں کے خلاف بھی کارروائی کرنی ہوگی جو پڑوسی ملکوں کو نشانہ بناتی ہیں، کچھ امریکی سینیٹروں کی رائے تھی کہ پاکستان قابل اعتماد شراکت دار نہیں ہے اور حقانی نیٹ ورک کا ساتھ دے کر افغانستان میں امریکہ کے خلاف کام کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2