Daily Archives: September 13, 2016

بین الاقوامی
0

مسلمان مشتعل ہوتے ہیں امریکا اپنے فوجیوں کو لیکر نکل جائے، فلپائنی صدر

جزیرہ منداناؤ میں مسلسل امریکی فوجی موجودگی کی وجہ سے حالات بگڑ سکتے ہیں فلپائنی صدر اس جزیرے میں مسلمان باغیوں اور کمیونسٹوں کے ساتھ امن مذاکرات شروع کرنے کی کوشش کررہے ہیں دوتیرتے نے سب سے بڑی مسلم تنظیم مورو اسلامک لبریشن فرنٹ سے بات چیت شروع کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عیدالاضحیٰ کےموقع پر شکارپور کی امام بارگاہ اور عید گاہ پر خودکش حملہ13 زخمی

نماز عید کے دوران دو الگ الگ خود کش حملوں میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد زخمی جبکہ دو خود کش حملہ آور ہلاک ہوگئےامام بارگاہ میں نماز عید کی تیاری کی جارہی تھی پولیس اہلکاروں نے دونوں کو رکنے کی ہدایت کی جس پر ایک شخص نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

موٹر وے پولیس پر تشدد فوجی اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی

تشدد کرنے والے آرمی افسران کے نام کیپٹن قاسم اور کیپٹن دانیال ہیں رپورٹ کے مطابق ان میں سے ایک نے موبائل پر کسی کو فون کیا اور اس کے تھوڑی دیر بعد فوج کی 4 سرکاری گاڑیوں میں دو درجن سے زائد فوجی اہلکار رائفلیں لئے میجر زعفران کی سربراہی میں وہاں پہنچے اور موٹروے پولیس کے اہلکاروں پر تشدد کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

داعش اہم کمانڈر ابو محمد عدنانی روسی فضائی حملے میں ہلاک امریکا بھی دعویدار

دفاعی مبصرین کا کہنا ہے کہ روس حقیقی معنوں میں شام میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی حملے کررہا ہے، جبکہ مغربی ملکوں کا اتحاد کافی عرصے سے بمباری تو کررہا ہے مگر داعش کی پیشقدمی نہیں روک سکا، عدنانی کی ہلاکت سے داعش مالیاتی اُمور اور منصوبہ بندی کے ماہر سے محروم ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔