Daily Archives: September 12, 2016

سیاست
1

ترک صدر اردوغان کے مخالف 28 میئرز کی برطرفی پر ہنگامے شروع ہوگئے

ترک خبر رساں ادارے انادولو کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی قانون کے تحت ترک صدر کو حاصل اختیارات کے نتیجے میں برطرف ہونے والے 28 میں سے 24 میئرز کو کردستان ورکر پارٹی کے ساتھ تعلقات کے شبہے میں عہدوں سے ہٹایا گیا ہے، دیگر میئرز کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا فتح اللہ گولن کے ساتھ تعلق ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

حیدرآباد سےواپسی پر ڈاکٹر فاروق ستار کی گاڑی کو حادثہ حالت تشویشناک نہیں

متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے بتایا کہ فاروق ستار کو کمر اور کندھے پر شدید اندرونی چوٹیں آئیں جبکہ پولیس گارڈز کی حالت تشویش ناک ہے الطاف حسین نے ڈاکٹر فاروق ستار کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر اپنی تشویش اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
1

دہشت گردتنظیم داعش کو شکست دینا ترکی کی ذمہ داری ہے،رجب اردوغان

روس اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں طے کیا گیا ہے کہ باغیوں کے کنٹرول میں مخصوص علاقوں کے خلاف شامی حکومت کارروائی نہیں کرے گی، شام میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں میں فضائی حملے کیے گئے ہیں جن میں کم سے کم 100 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
1

سعودی عرب میں بے روزگاری پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی

سعد ٹریڈنگ اینڈ کنٹریکٹنگ کمپنیز، سعودی اوگر لمیٹڈ اور بن لادن گروپ جیسے اداروں نے دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا اِن کمپنیوں میں کام کرنے والے تقریباً 12 ہزار پاکستانیوں کو اچانک دھچکا لگا جو ان کیلئے غیر متوقع تھا ان پاکستانی شہریوں کو گرفتار یا ڈی پورٹ نہیں کریں گے جن کے ویزا کے معیاد حال ہی میں ختم ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
1

کراچی میں شہری کی شکایت پر کارروائی رینجرز نے 4 بھتہ خوروں کو گرفتارکرلیا

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ منگھوپیر کے علاقے میں مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا ہے، پولیس نے خفیہ اطلاع پر محمد خان کالونی میں موٹر سائیکل سواروں کو روکا جس نے پولیس موبائل پر دستی بم پھینکا جس سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سرفراز زخمی ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔