Daily Archives: September 11, 2016

فیچر اور تجزیے
0

بلوچ تنظیموں کا تربت اور پنجاب بلوچستان سرحد پر آپریشن خلاف احتجاج

انسانی حقوق کی تنظیمیوں نے پاکستانی میڈیا اور سول سوسائٹی کی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ بلوچستان کے حوالے سے اپنی پالیسی پر نظرثانی کریں اس طرح کے مسئلوں پر خاموشی شریکِ جرم ہونا ہے بلوچ ریپبلیکن پارٹی کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی اور گرد و نواح میں سکیورٹی فورسز نے 6 افراد کو ہلاک کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

سعودی بادشاہ سلمان سانحہ منیٰ سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکتا

سعودی حکومت کو حج انتظامات کیلئے نااہل ہے حج یاد رہے کہ گزشتہ سال منیٰ میں سعودی حکام کی بدنظمی کے باعث کئی ہزار حجاج شہید اور زخمی ہوئے تھے، جبکہ سعودی حکام نے اس سانحے کی شدت کو کم کرنے کیلئے زخمی ہونے والے حجاج کو غائب کردیا اور بعد ازاں انہیں لاپتہ کردیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

پاکستان کی برآمدات میں کمی کا رجحان ماہانہ تجارتی خسارہ 35 فیصد پر پہنچ گیا

پاکستانی ایکسپورٹ مالی سال 14- 2013ء میں 25 کروڑ 11 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد سے تنزلی کا شکار ہے، مالی سال 16 – 2015ء کے اختتام پر ایکسپورٹ 20 ارب 80 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک محدود ہوگئی تھی یعنی 2 سال میں برآمدات سوا 4 ارب ڈالر سے زیادہ گرچکی ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پنجاب اور بلوچستان کے بارڈر پر فورسز کا کومبنگ آپریشن کے دوران 8 ہلاک

ضلع راجن پور کے علاقے گیانداری میں کومبنگ آپریشن کیا گیا کومبنگ آپریشن کے دوران متعدد دہشت گردوں اور فراریوں کو گرفتار بھی کیا گیا اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔