Daily Archives: September 9, 2016

سیاست
0

پنجاب میں دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف رینجرز آپریشن کرئیگی

ہمیں دہشت گردی کے حوالے سے الرٹس موصول ہوتے ہیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن کا دائرہ کار بڑھانا وقت کی ضرورت ہے یہی وجہ ہے کہ ہم رینجرز کی معاونت حاصل کررہے ہیں رینجرز کو پولیس اختیارات نہیں دیئے جائیں گے جیسے انھیں کراچی میں حاصل ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

شام میں دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کا سینئر کمانڈر ابوعمر شراکیب ہلاک

ترک میڈیا کے مطابق ترکی اور روس کے صدور رجب طیب ادوغان اور پوتن نے جمعرات کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا اور شام کی صورتحال پر بات چیت کی تھی، خبر رساں ادارے انادولو کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب ادوغان نے روسی ہم منصب سے کہ شام میں جتنی جلدی ممکن ہو جنگ بندی ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں دہشت گردی بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر میں 62 دنوں سے مسلسل بھارتی فوجیوں کی جارحیت پاکستان کیلئے انتہائی تشویش کی بات ہے چھرّوں والے کارتوسوں کے استعمال سے 90 بے گناہ افراد ہلاک اور 700 زخمی ہوئے ہیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی مداخلت کا معاملہ ضروری اٹھایا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نہیں مانتا وہ غیر جانبدار نہیں رہے،عمران

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسپیکر نے ان کے خلاف ریفرنس الیکشن کمشن کو بھجوایا لیکن وزیراعظم کے خلاف ریفرنس کو مسترد کردیا سنہ 2013ء سے ان کا کوئی اثاثہ چھپا ہوا نہیں تھا اب میں انھیں ایاز صادق کہوں گا اسپیکر نہیں میرے خیال میں وہ اسپیکر نہیں ہیں اسپیکر تو مکمل غیر جانبدار ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔