Daily Archives: September 8, 2016

سیاست
1

ریاستی اور دہشت گرد تنظیموں کا گٹھ جوڑ ثبوت ہیں موجود تحقیقات ہونی چاہیئے

پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سینیٹ اجلاس میں بتایا کہ کالعدم شدت پسند تنظیموں نے پاکستان کے دارالحکومت میں آکر اجلاس کیا جو ریاستی اداروں کے گٹھ جوڑ کے بغیر ممکن نہیں تھا افغانستان کے بارے میں پاکستان کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے جس کا جائزہ لینے کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

حج انتظامات میں نااہلی سعودی حکومت خلاف تادیبی کارروائی کی جائے

امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے اعداد و شمار کے مطابق 2426 حجاج کرام گزشتہ ستمبر میں مناسک حج کی ادائیگی کے دوران بھگدڑ مچ جانے کی وجہ سے شہید ہوگئے تھے جن میں سے 464 ایرانی شہری بھی شامل تھے گزشتہ برس شہید ہونے والے عازمین حج کے لواحقین سے حسن روحانی کا خطاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان پر کسی قسم کی پابندیاں عائد کرنیکی تجویز زیر غور نہیں ہے، ترجمان

امریکی کانگریس نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد کو امریکی وزیر دفاع کی جانب سے اس بات کی تصدیق سے مشروط کیا تھا کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف موثر کارروائیاں کررہا ہے امریکی وزیر دفاع نے اس بات کی توثیق کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد امداد روک دی گئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکی صدر بارک اوبامہ کا تاریخی اقدام مسلمان کو فیڈرل کورٹ کا جج نامزد کردیا

امریکی صدارت کیلئے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمان جج کی نامزدگی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، جو اس سے قبل امریکا میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کی تجویز بھی دے چکے ہیں، ٹرمپ کا کہنا تھا اگر کسی مسلمان کو فیڈرل جج بنادیا گیا تو یہ بالکل ممکن ہے کہ وہ غیر منصفانہ فیصلے کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔