Daily Archives: September 7, 2016

سیاست
0

سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت معطل کردی جائے، برطانوی پارلیمنٹ

پارلیمانی کمیٹی کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کے شواہد کا وزن اب بہت زیادہ ہوچکا ہے اب سعودی عرب کو مدد کی فراہمی جاری رکھنا بہت مشکل ہے برطانیہ سے خریدے جانے والے ہتھیاروں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کیلئے استعمال کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ہم دوستی نبھانا اور دشمنی کا قرض بھی اتارنا جانتے ہیں، جنرل راحیل شریف

تمام سازشوں کے باوجود سرحدوں کی حفاظت کیلئے تیار ہیں، قومی سلامتی کی خاطر کسی بھی حد تک جانے سے گریز نہیں کریں گے افغان حکومت کے ساتھ مل کر سرحدی نگرانی کا موثر نظام قائم کرنا چاہتے ہیں کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اور کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایرانی فوجی کشتیوں نے امریکی گشتی کشتیوں کو رخ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا

امریکی بحریہ کے حکام کا کہنا ہے کہ 2015ء میں امریکی اور ایرانی بحریہ 300 سے زیادہ بار آمنے سامنے ہوئیں اور اس سال کے پہلے چھ ماہ میں 250 ایسے واقعات پیش آ چکے ہیں، تاہم ان واقعات میں سے صرف 10 فیصد واقعات کو غیر محفوظ اور غیر پیشہ وارانہ کہا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

تحریک انصاف 24 ستمبر کو رائے وند کی جانب مارچ کرئے گی، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ الطاف حسین نے لندن بیٹھ کر کراچی میں قتل و غارت کرائی، انھوں نے کہا کہ ان کا کراچی آنے کا ارادہ نہیں تھا لیکن جب الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف نعرے لگائے تو میں نے کراچی میں آنے کا ارادہ کیا مہاجروں آپ لوگوں کو اپنے آپ کو محب وطن ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کون سی جمہوریت اور کون سا آئین ملک میں بادشاہت قائم ہے،خورشید شاہ

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی پیٹرولیم مصنوعات پر اتنا سیلز ٹیکس نہیں لگا جتنا موجودہ حکومت نے عائد کر رکھا ہے۔ اپنے ریونیو کو بڑھانے کیلئے عوام پر بوجھ ڈالا جارہا ہے، بین الاقوامی ریلیف عوام کاحق بنتا ہے لیکن اسے اپنے خزانے میں ڈال دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔