Daily Archives: September 6, 2016

حالات حاضرہ
0

پانامہ لیکس الیکشن کمیشن کی جواب طلبی نوازشریف کو تین ہفتوں کی مہلت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آف شور کمپنی بنانے کے معاملے پر تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 28 ستمبر تک اس بارے میں جواب داخل کروائیں، کمیشن نے یہ نوٹس وکیل شاہنواز ڈھلوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر جاری کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستانی سینیٹرز کا کوئٹہ دھماکہ کے تناظر میں فوج اور خفیہ اداروں پر تنقید

پاکستانی سینیٹرز نے کوئٹہ دھماکے کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اس بیان پر اعتراض کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ یہ حملہ دراصل پاک چین اقتصادی راہداری پر کیا گیا پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سینیٹر نے کہا ملک میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

افغانستان: وزارتِ دفاع کے قریب دو دھماکے 24 ہلاک 91 سے زیادہ زخمی

وزارتِ دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ اس حملے میں فوج کے جنرل سمیت پولیس کے دو سینیئر افسران بھی مارے گئے ہیں پہلا دھماکہ ہونے کے بعد جب سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچی تو دوسرا دھماکہ ہوگیا پہلے دھماکہ ریموٹ کنٹرول کی مدد سے کیا گیا جبکہ دوسرا حملہ خودکش تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مستونگ میں دہشت گردی دو مزدوروں سمیت تین سکیورٹی اہلکار جاں بحق

کالعدم یونائیٹد بلوچ آرمی اور دیگر بلوچ عسکریت پسند تنظیمیں ان کارروائیوں بالخصوص سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں پر کام کرنے والوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی رہی ہیں ان کا کہنا ہوتا ہے کہ یہ منصوبے بلوچ عوام اور ان کے مفاد کے خلاف ہیں اور یہ عسکری نقل و حمل کیلئے بنائے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اسپیکر نے نوازشریف نااہلی ریفرنس خارج کرکے اپنی ساکھ کو مجروح کیا ہے

وزیراعظم نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ادارے تباہ کررہے ہیں، جبکہ اسپیکر ایاز صادق دو بار دھاندلی کرکے اسمبلی میں بیٹھے ہیں رائے ونڈ مارچ کیلئے پورے ملک سے لوگوں کو لائیں گے اور ہر جماعت سے رابطہ کیا جائے گا میری نہیں بلکہ وزیراعظم کی اینٹ سے اینٹ بجے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔