Daily Archives: September 5, 2016

فیچر اور تجزیے
0

مسلم اُمّہ حج پر سعودی اختیار کو ختم کرنے کیلئے سوچے،آیت اللہ خامنہ ای

مسلم اُمّہ اسلام کے مقدس ترین مقامات کے ناقص انتظامات پر سوال اٹھائیں سعودی حکمرانوں کی جانب سے خدا کے مہمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کی وجہ سے دنیائے اسلام کو جج کے معاملات اور مقاماتِ مقدسہ کے انتظام کے معاملے پر بنیادی طور پر نظرِثانی کرنی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فوجی عدالتوں کی حیثیت ختم وفاق پوپا ایکٹ کے مستقبل کا فیصلہ کرئے

پنجاب میں تین خصوصی عدالتیں لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں قائم کی گئی تھیں تاہم رواں برس 15 جولائی کو قانون کی معیاد ختم ہونے کے بعد سے انہوں نے کام بند کردیا ہے پوپا کے تحت گرفتار کیے جانے والے ملزمان کو حراست میں رکھنا بھی غیر قانونی ہے ان ملزمان کی حراستی مدت میں اضافہ کون کرے گا؟ ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اسپیکر قومی اسمبلی کا فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کو کمزور حیلوں سے بچالیا

نوازشریف کے خلاف ریفرنش مسترد کرنے پر سیاسی مبصرین نے حزب مخالف کی جماعتوں سے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاکر اسپیکر کی جانبداری ثابت کردیں نوازشریف کے خلاف ریفرنس عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی طرف سے دائر کیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
1

سی پیک منصوبہ وفاق کی غلط حکمت عملی سے کالا باغ ڈیم بن جائے گا

سی پیک کے 46 ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر بھی بلوچستان میں نہیں لگائے جارہے، یہ ترقی میر حاصل خان بزنجو اور میرے لئے تو ہوسکتی ہے لیکن اس سے بلوچستان کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا پنجاب کی درسی کتابوں میں بلوچوں کو غدار اور دہشت گرد بناکر پیش کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔