Daily Archives: September 4, 2016

ملکی
0

حکومت کی خواہش ہے ایم کیوایم کو تین چار حصّوں میں تقسیم کیا جائے، ستار

ایم کیوایم کے مخالفین پتنگ کو کاٹ نہیں سکے تو ہمارے اندر سے جانے والے کیا پتنگ کاٹیں گے جن لوگوں نے وفاداری تبدیل کی ان کو بتانا چاہتے ہیں کہ اُن کا کوئی مستقبل نہیں، حقیقی میں جانے والی بھی ہجرت کرنے والے پرندے ہیں جو جرائم میں ملوث نہیں ہے ان کیلئے بھی دروازے کھلے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

اعلیٰ عدلیہ نوازشریف کو بیرون ملک جانے نہیں دے عید بعد رائے ونڈ جائیں گے

پانامہ لیکس ٹی او آرز میں شامل اپوزیشن کے چار سوالات کے جوابات نہ دیئے گئے تو وہ عید کے بعد رائے وینڈ کا رخ کریں گے طاہر القادری نے آرمی چیف کے نام پیغام میں کہا کہ وہ اپنا وعدہ کب ایفا کریں گے، اگر ہمارے قائدین کے گھر کی طرف کوئی بھی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے مسلم لیگ نواز کا جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جنگی جرائم ثابت جماعت اسلامی کے میر قاسم کو پھانسی پاکستان کا افسوس

بنگلہ دیشں حکومت نے جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمات چلانے کیلئے خصوصی عدالت بنائی تھی اس سے پہلے جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کو پھانسی دی گئی تھی بنگلہ دیش کی آزادی کے دوران جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے جرم میں اب تک چھ افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ایف بی آر بھی سرگرم ہوگئی نوازشریف کے بیٹوں اور بیٹی کو نوٹسز جاری

ایف بی آر نے ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض، بزنس مین صدرالدین ہاشوانی، اعظم سلطان، مرتضی ہاشوانی، سلطان علی الانہ، گل محمد تابا، ذوالفقار لاکھانی اور عقیل حسین سے بھی تفصیلات طلب کی ہیں، اس کے علاوہ حزب مخالف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے جہانگیر ترین کو بھی نوٹسز جاری کئے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔