Daily Archives: September 3, 2016

Uncategorized
0

وزیراعظم نواز شریف پیسہ بنانے کیلئے ادارے تباہ کررہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم نے اداروں کو تباہ احتساب ریلی کرپشن کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن ثابت ہوگی، یہ ریلی پاکستان کے مستقبل کیلئے ضروری ہے، لوٹ مار صرف پاکستان نہیں تیسری دنیا کا مسئلہ ہے، چھوٹے چوروں کی چوری سے ملک تباہ نہیں ہوتے، ملک وزیراعظم اوروزیروں کی چوری سے تباہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کو مجرم بنا کر کٹہرے میں کھڑا کردیا، فاروق

اگر ایک شخص کا بیان اصل مسئلہ ہے تو ہم نے قربانی دی ان کو اپنے سے اور ان سے خود کو الگ کیا جبکہ ایم کیوایم کی پاکستان میں ایک طویل جدوجہد ہے لہذا انصاف کا تقاضہ ہے کہ ملزم کو صفائی کا موقع ملنا چاہیئے پاکستان مردہ باد کہنے والے ایک طرف کھڑے ہیں لہذا پاکستان زندہ باد کہنے والوں کو سینے سے لگایا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

ایم کیوایم بھی دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح محب وطن ہے ہماری حب الوطنی پر شک نہیں کیا جانا چاہیئے، ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے اور نہ ہی اجنبیوں جیسا سلوک کیا جائے، اُنھوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے قائد نے اپنی تقریر پر تحریری معافی مانگی ہے جس پر غور کیا جانا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

سعودی عرب: مالی مشکلات پاکستانی شہری تنخواہوں سےمحروم

سعودی حکومت نے اپنے سرکاری اخراجات میں کمی کردی ہے اس کا اثر سب سے زیادہ تعمیراتی کمپنیوں پر پڑا ہے، کمپنی کے جنرل منیجر نیوز ایجنسی مڈل ایسٹ آئی کو بتایا کہ کمپنی کو ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ سعودی حکومت نے مکمل شدہ پروجیکٹس کی ادائیگیاں بھی نہیں کی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت اور مصر کا دفاعی شعبے اور انسداد دہشت گردی کیلئے تعاون پر اتفاق

دونوں ملکوں(مصر اور بھارت) نے دو طرفہ تجارت میں فروغ دینے پر اتفاق کرتے ہوئے سمندری و جہاز رانی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط بھی کئے ہیں، گزشتہ سال دونوں ملکوں کے تجارتی حجم چار ارب 76 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا تھا جس کے ساتھ ہی بھارت، مصر کا چھٹا بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔