Daily Archives: September 2, 2016

حالات حاضرہ
0

مردان کچہری پر خودکش دھماکہ کرسچیئن کالونی پر حملہ ناکام 12 جاں بحق

کمانڈنٹ سوات اسکاؤٹس کے کرنل نعیم نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کرسچیئن کالونی پر حملہ کرنے والے چاروں دہشت گردوں کو سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کی وجہ سے کالونی میں واقع گھروں تک پہنچنے نہیں دیا، فورسز کا گھیرا تنگ ہوتے دیکھ کر انھوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی آپریشن رینجرز نے انسانی حقوق کی سینیٹ کمیٹی کو گمراہ کیا، فرحت اللہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ رینجرز کی جانب سے جس انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ سینیٹ کمیٹی کے سامنے پیش کی اس کا کوئی وجود نہیں ایسا لگتا ہے ہیومن رائٹس کمیشن ساؤتھ ایشیا جعلی تنظیم ہے جسے پروپیگنڈا کرنے کیلئے قائم کیا گیا ہے، سینیٹ میں تحریکِ التواء جمع کرادی گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فریال تالپور کی ملی بھگت سے کرپشن ہوئی ڈائن بھی 7 گھر چھوڑ دیتی ہے

سندھ حکومت کے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے جواب دیا کہ درخواست گزار کی جانب سے حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں لہذا زیر سماعت درخواست کو مسترد کردیا جائے جس پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ سرکار کو فنڈز کا حساب تو دینا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

داعش نے پاکستان میں داخل ہونیکی کوشش کی 309 افراد گرفتار

حافظ عمر داعش پاکستان کا امیر تھا اس نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 15 اہلکاروں کو ہلاک کیا اور میڈیا ہاؤسز پر بھی حملے کئے افغانستان کیساتھ بارڈر مینجمنٹ پر کام شروع کیا اور تمام کراسنگ پوائنٹس پر گیٹ بنائے جائیں گے اور عملہ تعینات کیا جائے گا پاکستان میں 30 لاکھ افغان مہاجرین ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کراچی آپریشن رینجرز کے 30 اہلکار شہید اور 89 زخمی ہوئے، جنرل عاصم باجوہ

الطاف حسین کے حوالے سے ایک سوال پر کہا کہ آپ ایک ایسے شخص کی بات کررہے ہیں جو 5 ہزار کلو میٹر دور کسی دوسرے ملک میں بیٹھا ہوا ہے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس شخص نے پاکستان کے خلاف بات کی آپ نے دیکھا کہ پاکستان میں ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے جس نے اسے مسترد نہ کیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔