Daily Archives: September 1, 2016

ملکی
0

پاکستان نے الطاف حسین خلاف ٹھوس شواہد برطانیہ کو فراہم نہیں کئے

پاکستان نے ایم کیوایم قائد کے خلاف کاروائی کیلئے تاحال ٹھوس شواہد نہیں دیئے، برطانوی ہائی کمشنر نے واضح کیا کہ الطاف حسین کے خلاف کارروائی ٹھوس شواہد ملنے پر ہی کی جائے گی، اس موقع پر پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ نے بتایا کہ الطاف حسین اب پاکستان کیلئے مسئلہ بن چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

شہری سندھ میں احساس محرومی ہے صوبے میں کوٹہ سسٹم ختم کیا جائے،بلال

مشیر قانون سندھ مرتضیٰ وہاب نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے سندھ حکومت کا تیار کردہ مسودہ پیش کیا جس کے تحت دینی مدارس کو 3 اداروں سے رجسٹریشن کرانی ہوگی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ دینی مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق بل دینی مدارس کی مشاورت سے ہی نافذ العمل کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کیلئے کافی کچھ کرنا ہے

امریکی سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستانی دہشت گردی کے ہاتھوں بہت متاثر ہوئے ہیں اور ہم سب کو پاکستان کی حمایت کرنی چاہیئے، یہ بات جان کیری نے دہلی میں بدھ کو آئی ٹی کالج میں خطاب میں کہی، انھوں نے کہا ہم سب کو ان کی مدد کرنی چاہیئے اور یہ سمجھنا چاہیئے کہ شدت پسندی سے بتدریج نمٹنا کتنا مشکل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی میں ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کیلئے علیحدہ پولیس فورس بنانے کا فیصلہ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے بتایا كہ پولیس آٹومیشن سسٹم كی اشد ضرورت ہے اس سسٹم كی اس كے ذریعے ڈی آئی جی كی زیر نگرانی آئی ٹی ونگ قائم كی جائے گی جس میں سی آر ایم، پولیس ریكارڈ، ہیومن ریسورس، كمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم سمیت دیگر شعبوں كو بہتر تكنیكی مہارت ركھنے والے 2500 آفیشلز چلائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پیپلزپارٹی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے بل سینیٹ میں جمع کروادیا

اپوزیشن جماعتوں کے بل کے مسودے میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل ایک کمیشن تشکیل دیا جائے جو پامانا لیکس کی تحقیقات کرے، پاکستان کے خفیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اس معاملے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن سے تعاون کرنے کے پابند ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔