Daily Archives: August 31, 2016

فیچر اور تجزیے
0

پاکستانی اشرافیہ تبدیلی کیلئے اپنے مفادات کو قوم پر قربان کردیں

اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی فنڈ کے سابق سربراہ مارک آندرے نے بتایا وہ اپنی ملازمت کے آخری ماہ میں کراچی کا دورہ کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ کراچی ایک بریکنگ پوائنٹ پر ہے اگر اس شہر کو اقتصادی انجن بنانا ہے تو ضروری ہے کہ یہاں عوامی ضروریات اور سہولیات کا خیال رکھا جائے کیونکہ ان کے بغیر کوئی کاروبار نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

بدلہ گروپ کی چاکنگ ڈاکٹر فاروق ستار نے رینجرز کی سکیورٹی مانگ لی

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کو بھیجے جانے والے خط میں انہوں نے خود کو فراہم کی جانے والی سکیورٹی پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ رینجرز کے اہلکار ان کی سکیورٹی پر مامور کیے جائیں، واضح رہے کہ فاروق ستار کی سکیورٹی کیلئے پہلے ہی پولیس کی دو موبائل ان کے ساتھ موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام: داعش سربراہ ابوبکر بغدادی کا جانشین ابو محمد عدنانی حلب میں ہلاک

مشرق وسطیٰ کی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک نیوز ایجنسی اعماق نے کہا ہے کہ داعش کے اہم رہنما ابو محمد عدنانی شام کے شہر حلب میں ہلاک ہوگیا ہے پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک کا کہنا ہے کہ فی الوقت اس کارروائی کے نتائج کا جائزہ لیا جارہا ہے اور عدنانی کی موت داعش کیلئے بڑا دھچکا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بلوچستان: لاپتہ افراد کی تعداد 20 ہزار سے زائد ہے، ہیومن رائٹس آرگنائزیشن

حکومتی اداروں کو جبری گمشدگیوں کیلئے موردالزام ٹھراتے ہوئے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے شواہد عدالتوں کے سامنے بھی آئے ہیں سنہ 2008ء کے بعد بلوچستان سے بڑی تعداد میں مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کا سلسلہ شروع ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

نوازشریف کی نااہلی سپریم کورٹ نے اعتراض لگاکر درخواست واپس کردی

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تحریک انصاف کی درخواست پر اعتراض لگایا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کے بجائے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرائی، نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں براہ راست نہیں آسکتے اور نا ہی عدالت عظمٰی میں درخواست دائر کرائی جاسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔