Daily Archives: August 30, 2016

ملکی
0

بھارت نے سی پیک کو نقصان پہنچایا تو چین کو متحرک ہونا پڑیگا، شیشانگ

بیجنگ کو خدشہ ہے بھارت پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکومت مخالف عناصر کو استعمال کرسکتا ہے، اگر اس سے سی پیک منصوبے کو نقصان ہوا تو چین کو متحرک ہونا پڑے گا پاکستان کے علمی و سیاسی حلقوں میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کہیں پاکستان میں ایک اور پراکسی وار تو ہونے نہیں جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

افغانستان: غذائی قلت بچوں کی خاموش قاتل 10 لاکھ بچے متاثر

اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ہر ایک ہزار بچوں میں 55 بچے پانچ سال کی عمر کو پہنچنے سے قبل ہی ہلاک ہو جاتے ہیں اور ان 55 بچوں میں سے 85 فیصد بچے اپنی پہلی سالگرہ سے قبل ہلاک ہو جاتے ہیں اس رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2.7 ملین افراد غذائی قلت کا شکار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کرغیزستان میں چینی سفارتخانے پر خودکش حملہ ایک ہلاک متعدد زخمی

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہ اس پُر تشدد واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور کرغیزستان کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس کی تہہ تک جائیں اور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں حملے میں چینی عملے کا کوئی فرد زخمی نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترکی فوج اور جنگ جوؤں کی کرد فورسز کیساتھ جاری جنگ ناقابلِ قبول ہے

ترک فوج اور اس کی اتحادی باغی فری سیریئن آرمی نے داعش کو سرحدی شہر جرابلس سے نکال باہر کیا تھا اس کے بعد سے وہ ہمسائیہ علاقوں میں امریکہ کی حمایت یافتہ کرد فورس سیریا ڈیموکریٹک فورسز پر گولہ باری کررہے ہیں، وائی پی جی کا کہنا ہے کہ ان کی فوج علاقے سے نکل چکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

تحریک انصاف نے نواز شریف کی نااہلی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا

سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں پی ٹی آئی کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے بچوں نے غیر قانونی طریقے سے رقم بیرون ملک منتقل کی ہے بلکہ اُن کے جتنے بھی اثاثے بیرون ممالک میں موجود ہیں اُن کا ذکر بھی میاں نواز شریف نے اپنے گوشواروں میں نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔