Daily Archives: August 29, 2016

بین الاقوامی
0

کیری کا دورہ بھارت کشمیر حوالے سے مودی کے موقف میں نرمی آگئی

امریکا نے کشمیر میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا جس میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے اب تک درجنوں عام شہری ہلاک اور 5 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں بھارت کے زیرقبضہ کشمیر کی مقامی انتظامیہ نے اتوار کی شام وادی کشمیر کے بیشتر اضلاع سے کرفیو ہٹانے کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن میں سعودی نواز ملیشیا کے تربیتی کمپ پر خودکش حملہ 60 ارکان ہلاک

امریکہ نے گزشتہ ہفتے ایک امن منصوبے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت شیعہ حوثی قبائل دارالحکومت صنعاء سے نکل جائیں گے اور متحدہ حکومت بنانے کیلئے بات چیت شروع کی جائے گی انصار اللہ کا کہنا ہے کہ وہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں بشرطیکہ سعودی عرب کی قیادت میں لڑنے والی اتحادی حملے بند کردے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستان ایم کیوایم خلاف کارروائیوں میں قانون کی پاسداری کو یقینی بنائے،امریکا

امریکا عوامی اجتماع کی اہمیت اور آزادی اظہار کو جمہوری معاشروں کا اہم جز سمجھتا ہے تاہم ایسا کرتے ہوئے قانون ہاتھ میں نہیں لیا جانا چاہیئے، ہم سمجھتے ہیں کہ اختلاف رائے رکھنے والوں کو بولنے کی آزادی دینے سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے لیکن اختلاف کے اظہار کے طریقے پُرامن ہونے چاہئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی نائب ولیعہد کا ہنگامی دورہِ پاکستان عالمی فورمز پر باہمی تعاون پر اتفاق

سعودی وزیر دفاع اور نائب ولی عہد اتوار اور پیر کی درمیانی شب مختصر دورہ اسلام آباد پہنچے، اسلام آباد پہنچنے کے بعد انھوں نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور مسلح افواج کے سربراہان بھی موجود تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

محمود خان سینئر کارکن تھا ملیر پولیس کی حراست میں ہلاک ہوا، متحدہ کا الزام

سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ جن پولیس افسران کی حراست میں ہمارے کارکن ہیں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ پولیس ایک عوامی ادارہ ہے اور آپ پولیس سے غداری کررہے ہیں ملیر پولیس نے گیارہ اگست کو محمود خان کو بارہ مئی کے کیس میں مبینہ طور ملوث ہونے کے الزام گرفتار کیا تھا۔۔۔۔۔