Daily Archives: August 28, 2016

موسم
0

کراچی میں بارانِ نعمت انتظامی نااہلی کیوجہ سے شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

کراچی شہر کے نشیبی علاقوں میں سڑکوں گھروں کے سامنے پانی کھڑا ہے جبکہ کوڑے نے صورتحال کو مزید خراب کیا ہے اور نکاسی کے نظام کو چوک کردیا ہے، کراچی کے شہریوں نے سندھ حکومت اور بلدیہ اعظمیٰ سے مطالبہ کیا ہے ہنگامی صورتحال کا اعلان کرکے فوج اور رینجرز کو طلب کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
1

ہم سیاسی لوگ ہیں امریکا پاکستان کی فوجی امداد بند کردے، براہمداغ بگٹی

پاکستانی صحافی کی جانب سے اسلام آباد کے ساتھ مذاکرات پر زور دینے پر براہمداغ بگٹی غصے میں آگئے اور کہا کہ یہ سوال آپ ہم سے کیوں پوچھتے ہیں، پاکستانی حکومت اور فوج سے کیوں نہیں پوچھتے اور اگر آپ ان سے پوچھنے کی ہمت نہیں رکھتے تو اس بات کا اعتراف کریں کہ آپ ڈرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کرد علاقائی حکومت سے مذاکرات ناکامی بعد عراقی تیل ایران سے برآمد ہوگا

عراق سعودی عرب کے بعد تیل کی پیدوار کے حوالے سے دوسرا بڑا ملک ہے عراق میں تیل کی فروخت سے مجموعی عوامی اخراجات کا 95 فیصد حاصل ہوتا ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی اور ملک میں داعش کے خلاف جاری کارروائی کے باعث عراق کو شدید اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پنجاب پولیس مقابلہ لبرٹی دھماکے اور سری لنکن ٹیم پر حملہ کرنیوالوں کا صفایا

پاکستان کے سب سے بڑا صوبہ پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف مشتبہ پولیس مقابلے کیوجہ سے اِن کے سہولت کاروں اور مالی معاونین سامنے نہیں آپاتے، مبصرین کا خیال ہے کہ پنجاب حکومت کے اہم افراد دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں اور یہی وجہ پنجاب بھر میں پولیس مقابلے کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

دفاتر مسمار کرکے بتایا گیا مسئلہ الطاف حسین سے نہیں ایم کیوایم ہے،ستار

ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیوایم اپنے تحفظات متعلقہ حکام تک پہنچا رہی ہے، تاہم کوئی بھی جواب نہیں ملا، ہمیں لگ رہا ہے کہ ہم سے ڈو مور کی توقع کی جارہی ہے ہم نے کوئی ڈیل نہیں کی حیدر عباس رضوی کینیڈا، فیصل سبزواری اور بابر غوری امریکہ اورعادل صدیقی دبئی میں مقیم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔