Daily Archives: August 27, 2016

سیاست
0

ایم کیوایم کا دفاتر کی مسماری اور خواتین کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار

ایم کیوایم پاکستان جمہوریت و امن پسند جماعت ہے جو آئین و قانون کی مکمل پاسداری پر یقین رکھتی ہے خواتین سمیت دیگر کارکنان کو بلاجواز اور غیر قانونی طور پر حراست میں رکھ کر اور جھوٹے مقدمات قائم کرکے ایم کیوایم کو دیوار سے لگانے کی کوشش بند کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت بڑی تیزی سے پاکستان کو امریکی حلقے میں پیچھے دھکیلنے میں مصروف

بین الاقوامی امور کے ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ حالیہ مہینوں کے دوران ایسے اشارے سامنے آئے ہیں، جن سے محسوس ہوا ہے کہ امریکی نگاہ میں مسلسل پاکستان کی وقعت کم ہوتی دکھائی دے رہی ہے، اِس تناظر میں امریکا اور بھارت کے تعلقات میں بتدریج پیدا ہونے والی گرمجوشی کو بھی اہم خیال کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سکیورٹی فورسز بلوچ رہنما اکبر بگٹی کی برسی پر شٹر ڈاؤن ہڑتال نہیں روک سکیں

بلوچستان حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے بتایا کہ بلوچستان میں تشدد کو نواب اکبر بگٹی کی ہلاکت سے کُلی طور پر جوڑنا درست نہیں ہے بلکہ اس کی کئی وجوہات ہیں جن میں نظریاتی وجوہات ہیں تاریخی وجوہات ہیں حکومت یہ سمجھتی ہے کہ علاقائی سیاست میں سرگرم عناصر جو پراکسی کے طور پر اس کشیدگی کو استعمال کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

چین میں پاکستان سمیت 5 مسلم ملکوں کے شہریوں کو ہوٹل قیام کی اجازت نہیں

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پاکستان، شام، عراق، ترکی اور افغانستان کے شہریوں کو قیام کی اجازت نہیں ہوٹل کے ایک ملازم نے بتایا کہ ان ملکوں کے شہریوں کو قیام کی اجازت نہ دینے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی، بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ ہدایات ان ہوٹلز کو دی گئی ہیں جو انتہائی سستے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی بحریہ کے جہاز ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوا تو مقابلہ کیا جائے گا

ایرانی وزیردفاع جنرل حسین دہقان اگر کوئی بھی غیرملکی جہاز ہمارے پانیوں میں داخل ہوگا، ہم اس کو خبردار کریں گے، اگر یہ دراندازی ہوگی تو ہم اس کے خلاف محاذ آراء ہوں گے، انھوں نے کہا کہ ایرانی بحریہ کی کشتیاں اپنے علاقائی پانیوں میں بحری ٹریفک اور غیرملکی جہازوں کی نقل و حرکت کی نگرانی کریں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔