Daily Archives: August 26, 2016

سیاست
0

وفاقی حکومت کوششیں ناکام جنرل ضمیرالحسن کو سیکریٹری دفاع مقرر کرنا پڑا

وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت کو لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الحسن شاہ کی تقرری پر کچھ اعتراضات تھے، فوج کے اندرونی ذرائع سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے وفاقی حکومت کے اعتراضات کو مسترد کرکے لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الحسن شاہ کی ہی تقرری پر زور دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترک حکومت کی خواہش شامی حکومت سے تعلقات کی بہتری کیلئے مذاکرات

ایرانی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں خبر دی تھی کہ ترک حکومت کے نمائندہ جنرل(ریٹائرڈ) اسماعیل حقی تکین شام کی حکمراں جماعت کے دوسرے اہم ترین رہنما عبداللہ الاحمر، شامی نیشنل سکیورٹی کونسل کے چیئرمین علی مملوک، وزیرخارجہ ولید المعلم اور نائب وزیرخارجہ فیصل المقداد سے بھی ملاقاتیں کرچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ترکی: جنوب مشرق میں پولیس چیک پوائنٹ پر حملہ نو اہلکار ہلاک 45 زخمی

اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان الزامات کی تفتیش کا مطالبہ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی حکومت نے جزیرہ کی ایک عمارت کی بیسمنٹ میں پناہ لئے ہوئے 100 افراد کو زندہ جلا دیا، ابھی یہ معلوم نہیں ہوا کہ یہ حملہ کس نے کیا ہے تاہم ترک میڈیا نے اس کا الزام کردستان ورکرز پارٹی پر عائد کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین کو سرحد پر بھارتی جانب سے براہموس میزائیل کی تنصیب پر خدشات

چین ہمالیہ کے مشرقی سیکٹر میں نئی دہلی کے زیرانتظام 90 ہزار مربع کلومیٹر پر اپنا دعویٰ کرتا ہے جبکہ بھارت کا کہنا ہے کہ مغرب میں چین نے انڈیا کے 38 ہزار مربع کلومیٹر پر مشتمل اکسائی چن کے علاقے پر قبضہ کر رکھا ہے دونوں ملکوں نے سرحدی تنازعات مذاکرات سے طے کرنے پر اتفاق کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

جموں و کشمیر 95 فیصد لوگ بات چیت سے بحالی امن چاہتے ہیں،محبوبہ مفتی

بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ وادیِ کشمیر میں اب چھرّے نہیں چلیں گے اور چھرّوں والے کارتوس چلانے والی بندوق کا متبادل آئندہ چند ہفتوں میں متعارف کروایا جائے گا اُنھوں نے پولیس اور نیم فوجی اداروں میں 14 ہزار کشمیریوں کو بھرتی کرنے کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔