Daily Archives: August 25, 2016

تازہ ترین
0

بلوچستان: گوادر میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ 6 اہلکار ہلاک ایک زخمی

مکران ڈویژن کے کمشنر بشیر بنگلزئی نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ مسلح حملہ آوروں نے گوادر کی تحصیل کلودان میں لیویز کے قافلے پر حملہ کیا، لیویز کا قافلہ گوادر کی تحصیل جیوانی سے ایک زمین کے تنازع کو حل کرکے واپس آرہا تھا کہ مسلح دہشت گردوں نے ان حملہ پر کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی یونیورسٹی پر حملہ منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی، افغانستان کا الزام

افغان صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں آرمی چیف نے کابل میں امریکی یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کی اور دھماکے سے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا، جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستانی زمین افغانستان میں کسی بھی طرح کی دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکا نے ایم کیوایم اور حکومت کو سخت ردعمل ظاہر نہ کرنے کا مشورہ دیدیا

ایم کیوایم کے عہدیداران کی گرفتاری کے حوالے سے تبصرہ مانگا گیا تو امریکی ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ جب بھی کسی سیاسی جماعت کے اراکین کو حراست میں لیا جاتا ہے تو امریکا اس پر تحفظات کا اظہار کرتا ہے تاہم سیاسی اختلافات کے اظہار کی آزادی کی حمایت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان کو امن کی خاطر اچھے اور برے طالبان کی پالیسی ترک کرنی ہوگی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک چمن سرحد کے قریب فورسز کا کومبنگ آپریشن کیا گیا، انٹیلی جنس اور کومبنگ آپریشنزکے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا جب کہ کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی میں فوجی اہلکار قتل ایم کیوایم لندن سیکریٹریٹ کا رکن سمیت 2 گرفتار

کراچی میں رینجرز نے جماعت احمدیہ کے رکن کے قتل میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ لندن سیکریٹریٹ سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کو 2 دیگر افراد کیساتھ گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ملزمان کو پاپوش نگر اور لیاقت آباد میں مختلف کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔