Daily Archives: August 24, 2016

تازہ ترین
0

ایم کیوایم کے امیدوار وسیم اختر میئر اور ارشد وہرا ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے

وزیراعلیٰ مجھے جیل میں آفس بنا دیں تاکہ میں اپنا کام کرسکوں اور قانون میں کچھ ترمیم کی جائے تاکہ لوگ آکر مجھ سے ملاقات کریں اور اپنے مسائل بیان کریں ایک سوال کے جواب میں فاروق ستار نے کہا کہ اگر ایم کیوایم میئر کے انتخاب میں کامیابی ہوئی تو وہ جیل سے شہر چلا کر دکھائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ترک افواج امریکی حمایت سے سرحد پار شامی سرزمین میں داخل ہوگئیں

ترک حکام کے مطابق ترک فورسز توپ خانے کی مدد سے داعش کے ٹھکانوں پر گولہ باری کررہی ہیں جبکہ ترک جنگی طیاروں نے بھی جرابلس پر بمباری کی ہے، ترکی ان حملوں کے ذریعے سرحدی سلامتی کے ساتھ ساتھ شام کی علاقائی سالمیت کو بھی یقینی بنانا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

جدید دور کی غلامی عرب ملک قطر میں کفالہ کی صورت میں موجود ہے

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی آڈری گوگرن بتاتی ہیں قطر میں 2022ء کی فٹ بال کی عالمی چیمپئن شپ کی تیاریوں میں مصروف مزدور ملک سے باہر جانے کی کوشش کرتے ہیں تو کفیل اُنہیں ایسا نہیں کرنے دیتے کیونکہ اُن کے پاس اِن کے پاسپورٹ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی حکومت کی ترجیح موصل کو داعش قبضے سے آزاد کرانا ہے،وزیراعظم

عراقی فوج نے شمالی صوبے نینوا کے مرکزی شہر موصل کے تیل سے مالا مال علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا فوجی ترجمان صباح نعمان نے بتایا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی موصل میں واقع تیل کے چھ کنوؤں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

امریکا بلوچستان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتا انسانی حقوق پر تشویش ہے

ہمیں وہاں(بلوچستان) انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ہے جس کا اظہار ہم کئی برسوں سے اپنی ہیومن رائٹس کی رپورٹ میں کرتے رہے ہیں اس کے باوجود ہم پاکستان میں تمام جماعتوں پر زور دیتے رہے ہیں کہ وہ اپنے اختلافات کو جائز سیاسی عمل اور پُرامن طریقے سے حل کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فاروق ستار کا فیصلہ تسلیم اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کردیئے، قائد متحدہ

قائد تحریک نے مزید کہا کہ اب وہ رابطہ کمیٹی کے مشورے کے مطابق اپنی صحت کی بہتری پر خصوصی توجہ دیں گے، کیونکہ پے درپے حادثات اور افسوسناک خبروں اور مسلسل رات دن تنظیمی مصروفیات کی وجہ سے میں شدید ذہنی تناؤ کا شکار تھا اور اپنی صحت پر توجہ نہیں دے پا رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2