Daily Archives: August 23, 2016

فیچر اور تجزیے
0

پاکستان کو ملنے والی امریکی سکیورٹی معاونت چار سالوں میں 73 فیصد کمی

اسی طرح پاکستان کو دی جانے والی معاشی امداد 2011ء میں 1.2 ارب ڈالر تھی جو 2015ء میں کم ہوکر 56 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ہوگئی، سی آر ایس کے اعداد و شمار پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی جریدے نے لکھا کہ امریکا سے رنجش پاکستان کو اس کے دوست ملک چین سے مزید قریب کرسکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت امریکہ اور برطانیہ پر عالمی ادارے کی تنقید

انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو بڑے پیمانے پر اسلحے کی فروخت سے یمن میں جاری تنازعے کو ہوا مل رہی ہے، گزشتہ برس برطانیہ نے سعودی عرب کو چار ارب ڈالر امریکہ نے چھ ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ اور فرانس نے اسی دوران 18 ارب ڈالر کا اسلحہ سعودی عرب کو فروخت کیا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان مخالف نعروں سے لاتعلقی متحدہ فیصلے ملک میں ہونگے،فاروق ستار

ریاستِ پاکستان کے حوالے سے جو بات ہوئی یا نعرے لگے ایم کیوایم کی جانب سے پاکستانی عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ متحدہ کے پلیٹ فارم سے یہ عمل دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، قائد کسی بھی کیفیت میں ایسا عمل کریں، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان یہ ذمہ داری لیتی ہے کہ ایسا اب نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

الطاف حسین نے شدید ذہنی دباؤ میں کی گئی تقریر پر معافی مانگ لی ہے

ایم کیوایم پاکستان کی دشمن نہیں ہے کچھ ملک دشمن عناصر نے فوج اور ایم کیوایم میں دوریاں پیدا کی ہیں حکمرانوں کو یقین دلاتا ہوں کہ آئندہ میری جانب سے ایسے الفاظ ہرگز استعمال نہیں ہوں گے، ارباب اختیار سے یہی درخواست ہے کہ وہ ایم کیوایم کے خلاف کیے گئے اقدامات کو ختم کردیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

رینجرز کا آپریشن ڈاکٹر فاروق ستار، اظہار الحسن اور عامر لیاقت حسین گرفتار

ریڈ زون میں ایم کیوایم کارکنوں کی ہنگامہ آرائی پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ڈی جی رینجرز سندھ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، ڈی جی رینجرز نے آرمی چیف کو بتایا کہ صورتحال کنٹرول میں ہے آرمی چیف نے ڈی جی رینجرز کو ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔