Daily Archives: August 22, 2016

جرم و سزا
0

کراچی میں ہنگامہ آرائی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک میڈیا ہاؤسز پر حملے

جناح ہسپتال کی ترجمان ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق اب تک پریس کلب کے قریب سے ہسپتال میں ایک شخص کو مردہ حالت میں لایا گیا ہے جسے گولیاں لگی ہیں جبکہ آٹھ زخمیوں میں سے دو بھی گولیاں لگنے سے ہی زخمی ہوئے ہیں، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عارف سعید کے نام سے کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ صرف ترقی کے سہارے حل نہیں کیا جاسکتا، فاروق

بھارتی کی سپریم کورٹ نے کشمیر میں گورنر راج نافذ کرنے کی ایک اپیل پر سماعت کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ کشمیر کے مسئلے کو سیاسی طور پر حل کیا جانا چاہیئے پینتھر پارٹی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ ہر چیز کو عدالتی میزان پر نہیں تولنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لاہور میں کراچی کی طرح ٹارگٹ کلنگ رینجرز آپریشن ضروری ہے،مزاری

پنجاب میں سیاسی طور پر ہدف بنا کر قتل کرنے کے واقعات بڑھ چکے ہیں جن میں لاہور سرِفہرست ہے صوبے میں دہشت گردوں کے ونگز موجود ہیں، لہذا اب وقت آگیا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے تحت رینجرز کو بلایا جائے پنجاب پولیس تو ایک گلو پولیس فورس بن چکی ہے، شیریں مزاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

خیبرایجنسی میں راجگل آپریشن ایک ہفتے میں 40 دہشت گرد ہلاک 21 زخمی

آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ سکیورٹی فورسز نے راجگل کے پہاڑوں اور دروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور راجگل کی پہاڑیوں پر سکیورٹی فورسز اپنی پوزیشن مستحکم بنا رہی ہیں، ترجمان کے مطابق دامو درب کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

پاکستان باغی بلوچ رہنماؤں کے خلاف ملک دشمنی اور غداری کے مقدمات درج

براہمداغ بگٹی، حربیار مری اور کریمہ بلوچ نے مختلف ٹی وی چینلوں اور اخبارات میں بیان دیئے ہیں جس میں بھارتی حکومت کو پاکستان پر حملہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے درخواست گزار کا کہنا ہے کہ بھارت کو جارحیت کی دعوت دینا ملک سے غداری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔