Daily Archives: August 21, 2016

تازہ ترین
0

یمن پر سعودی جارحیت خلاف انصار اللہ کے حامیوں کا صنعاء میں مظاہرہ

حوثی قبائل یمن میں اب بھی طاقت ور ہیں حالانکہ سعودی عرب اور اُس کے اتحادی یمن پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، ان حملوں کی ابتدا گزشتہ برس چھبیس مارچ کو ہوئی تھی، اس فضائی کارروائی میں سعودی عرب کو اپنے خلیجی اتحادیوں کی حمایت بھی حاصل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترکی میں شادی کی تقریب رقص کے دوران داعش کا خودکش حملہ 50 ہلاک

اس حملے میں 94 افراد زخمی ہوئے ہیں ترک حکومت کی جانب سے شام کے صدر کو تسلیم کرنے اور شام میں خانہ جنگی ختم کرانے کے اعلانات کے بعد شامی باغیوں اور داعش کی طرف سے خطرات بڑھ گئے ہیں، شادی کی تقریب پر حملہ داعش کا بزدلانہ اقدام ہے اور ترک حکومت اِن سے نمٹنا جانتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سانحہ ماڈل ٹاؤن حکمران استغاثہ کا قانون بدلنا چاہتے ہیں، طاہرالقادری

ملک میں آل شریف کی حکومت رہی تو کچھ باقی نہیں رہے گا، حکمرانوں نے الیکشن کمیشن خریدا ہوا ہے جب کہ ملک میں تمام ادارے برباد کردیئے گئے ہیں، سستی روٹی اسکیم میں 30 ارب روپے کا فراڈ کیا گیا اور اورنج ٹرین منصوبے سے بھی کمیشن کھایا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی کے مسائل جیل میں رہ کر حل کرونگا یا باہر آکر فیصلہ وقت کرے گا

پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو اور سینیٹر نہال ہاشمی کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی ہدایت پر کراچی پریس کلب کے باہر لگائے گئے متحدہ قومی موومنٹ کے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ میں پہنچا مطالبات وزیراعظم تک پہنچائے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔