Daily Archives: August 20, 2016

بین الاقوامی
0

کشمیر میں شہریوں پر تشدد بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، او آئی سی

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل عیاد امین مدنی نے مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا کشمیر کی صورتحال ریفرنڈم کی طرف جارہی ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات جلد بحال ہوجائیں تاکہ غیر معمولی تنازعات کو حل کیا جاسکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بنگلہ دیش کا بلوچستان پر مودی کے متنازع بیان پر ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی حکومت کے قیام کے بعد اب بنگلہ دیش بھارت کا ایک صوبہ بن چکا ہے اور صرف بھارتی خوشنودی کیلئے کام کررہا ہے ہمیں پراکسی جنگ کی بجائے اصل مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ مذاکرات کیے جائیں اور اصل مسئلہ بلوچستان نہیں کشمیر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارتی وزیراعظم خلاف گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی مذمتی قراردادیں

بھارتی وزیراعظم کے متنازع بیان کے خلاف پاکستان مسلم لیگ(ن)، پاکستان پیپلزپارٹی، تحریک انصاف کیساتھ ساتھ علاقائی جماعتوں اور سول سائٹی کی جانب سے جلوس نکالے گئے، احتجاج میں شریک مقررین نے وزیراعظم نواز شریف سے خاموشی توڑنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بھرپور جواب دینے پر زور دیا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جئے سندھ متحدہ محاذ کے دو کارکن بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ نکلے

پولیس عہدیدار نے بتایا کہ جئے سندھ متحدہ محاذ نے اپنی ریلی کے دوران گو چائینا گو کے نعرے لگائے تھے ایس ایس پی بلوچ کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ گزشتہ دنوں شیخ عبدالوہاب فلائی اوور کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں ملوث ہیں، جس میں 9 افراد زخمی ہوگئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔