Daily Archives: August 19, 2016

تازہ ترین
1

اورنج لائن منصوبہ تاریخی عمارتوں کے قریب تعمیراتی اجازت نامے منسوخ

عدالت کو بتایا تھا کہ محکمہ آثار قدیمہ کے سابق ڈائریکٹر کو پانچ عمارتوں کا این او سی جاری نہ کرنے پر تبدیل کردیا گیا اس سے قبل اقوامِ متحدہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا تھا کہ نئی میٹرو لائن بنانے کیلئے لوگوں سے زبردستی علاقہ خالی کروانے اور عمارتوں کو مسمار کرنے کا عمل بند کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

کشمیریوں پر بھارتی مظالم اقوام متحدہ فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے پر تیار

بھارت نے اپنے زیر قبضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی رسائی کو محدود کر رکھا ہے، جبکہ پاکستان نے کبھی بھی اقوام متحدہ کے حکام کو آزاد کشمیر میں سفر کرنے سے نہیں روکا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اس بات سے واقف ہیں کہ آزاد کشمیر کا علاقہ کسی کیلئے بھی نو گو ایریا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پولیس نے متحدہ کے 6 بیگناہ کارکنوں کو رہا کردیا

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کیس کی سماعت کے دوران سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس راؤ انوار کی معافی قبول کرلی ہے، لاپتہ افراد کے کیس میں عدالتی حکم پر پیش نہ ہونے پر راؤ انوار نے غیر مشروط معافی مانگی تھی جسٹس عرفان سعادت خان نے ریمارکس دیئے کہ عدالت میں پیش ہونا آپ کی ملازمت کا حصہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مزید دس ہزار اضافی افواج کو تعینات کردی

بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں پٹرول اور ڈیزل کی تقسیم روک دی ہے جبکہ شہروں اور قصبوں میں دودھ، سبزیوں اور دوسری اجناس کی سپلائی کو بھی روکی جارہی ہے پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کشمیر کے مسئلے کو آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اُٹھائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں درجنوں عام شہری زخمی

فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کرنے کی صیہونی حکومت کی کارروائی کا اصل مقصد فلسطینیوں کو اپنے وطن سے نکلنے پر مجبور کرکے ان کی جگہ پر یہودی آبادکاروں کو بسانا ہے احتجاج کرنے والے بیسیوں نوجوانوں کو گرفتار کرکے غیر قانونی حراستی مراکز میں منتقل کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔